پگلی ی ی ی میری جان ۔۔۔
بہت پیارا تھوڑا سا سیڈی زیادہ لوَلی سونگ ۔۔۔
تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی
نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں
تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں !!
تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں
(م۔م۔مغل)
بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔جی ساجد بھیا یہ گانا دراصل مجھے اپنے پاکستانی فلم کا اور پاکستانی آواز و انداز ہی میں بہت پسند ہے لیکن چونکہ میں نے اپنے محمود کے لیے یہاں لگایا ہے تو اس وڈیو میں موجود صورتِ حال کی وجہ سے میں نے اس وڈیو کا انتخاب جان بوجھ کر نہیں کیا کہ میرا محمود ایسا نہیں جیسا کہ اس وڈیو سے تاثر ملتا ہے
بہت شکریہ شئیر کرنے کس لیے بھیا
بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔
اوے ے ے ۔۔ پگلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اپنے ساجد بھائی جو ہیں ناں تازہ تازہ ’’ سیاسیات ‘‘ کے ’’ مدیر ‘‘ لگے ہیں۔۔ تو یہاں پریکٹس کرنے آئے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہابھیا آپ نے کیا مطلب لے لیا بھلا؟
میرے محمود جیسا کوئی نہیں
میرا اشارا اس وڈیو میں موجود شخص کی اداکاری اور بے زاری کی طرف تھا