میں جنوں کا ہمسفرہوں

کبھی راستوں میں تنہا
کبھی ہوں گرودِ صحرا
میں جنوں کا ہمسفر ہوں
میرا کوئی گھر نہیں ہے
اگر کسی دوست کو مکمل غزل کا علم ہو تو براہِ مہربانی پوسٹ کر دے
 
Top