تعارف میں حمزہ

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ ہم ڈھونڈتے پھریں بلکہ جنتا ہمیں ڈھونڈتی پھر رہی ہے۔ ایک فوج ظفر موج ہے جو۔ چچا۔ ماموں کے اعزاز لگائے بغیر یاد نہیں‌کرتے۔ بلکہ پچھلی دفعہ فیاض بھائی کا بیٹا مجھے تایا کہہ کررہا تھا باوجود کہ فیاض بھائ مجھے سے کوئ 10 برس بڑے ہیں۔ خیر جسے اللہ عزت دے۔
 

رضوان

محفلین
نو بال۔۔۔

شہري نے نوبال کرايا
تابي نے يوں شارٹ لگايا
گيند ہوا ميں يوں لہرايا
ايک عمارت سے ٹکرايا
امپائر کا فرض نبھايا
سب بچوں نے شور مچايا
چھکا، چھکا، آہا، آہا

شہري کو غصہ تو آيا
کھيل کا اس نے فرض نبھايا
اب کے ايسا بال کرايا
تابي جس کو کھيل نہ پايا
بال وکٹ سے جب ٹکرايا
امپائر کا فرض نبھايا
سب بچوں نے شور مچايا
واہ، شہري کيا، بال کرايا
تابي جس کو کھيل نہ پايا
آہا، آہا، آہا، آہا​
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے رضوان بھائی کرکٹ کا لالچ دے کر حمزہ کو واپس بلایا جا رہا ہے کیا؟
 
رضوان انکل آپ بہت اچھے ہیں مجھے پو ئم بہ ت اچھی
لگی

مجہے بخار ہے

ٕٕٕٕمیں آپسے ایک پہیلی پووچہوں


وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پیر
ھیں ؟
:oops: :lol: :shock:
 
محب چاچو شاکر چاچو مین اپکو پوئم سناو
کل رااااات کہانی پریونکی بااااااااااجی نے سنائی چپپکے سے
پھر دھیرے دھیرے ہواچلییی نندیاآئی چپکے سے
 

رضوان

محفلین
آپ آرام کریں اور دوا وقت پر لیں گے تو بخار تو بھاگ جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہیلی بہت مشکل ہے میں اپنے بھتیجے سے پوچھ کر آپ کو بتاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو سارے ہی پرندوں کے سر، پر اور پیر نظر آتے ہیں، اب پتہ نہیں تم کون سے خاص پرندے کی بات کر رہے ہو۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ٌلو حمزہ بھائی یہ کون سی مشکل پہیلی ہیں ہر پرندے کے ہی سر پر پیر ہوتے ہیں ۔باقی میں بھی ابھی نیا ہوں اس لیے سب سے لیٹ آپ کو خوش آمد ید کہہ رہا ہوں
میرا نام فرزوق ہیں میرا اصل نام سب جانتے ہیں ۔ہیں نہ بھائیوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
b3c91d0d.jpg

 

قیصرانی

لائبریرین
حمزہ چاچو۔ اس محفل میں خوش آمدید۔ جب بھی ٹافی کا موڈ ہو، بتا دیں۔
قیصرانی
 
Top