میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں

زینب

محفلین
میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں

وہ میرا قرب جو چاہے تو میں جدائی دوں


کتاب کھول کے بیٹھے تو میرا چہرا ہو

میں ورق ورق میں اسے دیکھائی دوں

تڑپ‌ تڑپ کے مجھے مانگتا رہے لیکن۔۔

سوائے اپنے میں اسے ساری خدائی دوں
 

فاتح

لائبریرین
عمدہ کوشش ہے زینب۔
لیکن اسے "پسندیدہ کلام" کی بجائے "میری شاعری" کے زمرہ میں رکھنا چاہیے تھا۔
 

ماوراء

محفلین
میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں

وہ میرا قرب جو چاہے تو میں جدائی دوں


کتاب کھول کے بیٹھے تو میرا چہرا ہو

میں ورق ورق میں اسے دیکھائی دوں

تڑپ‌ تڑپ کے مجھے مانگتا رہے لیکن۔۔

سوائے اپنے میں اسے ساری خدائی دوں
زینب کس پر اتنے ظلم ڈھانے کا ارادہ ہے؟:p

ویسے یہ شاعری کس کی ہے؟ اسے پڑھ کر تو مجھے لگ رہا ہے کہ اس کو قتل کر دینے کے بعد وہ اس کے خوابوں، کتابوں میں ہر جگہ بھوت بن کر دکھائی دے گا یا دے گی۔:p
 

duffer

محفلین
شکریہ
سالوں سے ڈھونڈ رہا تھا یہ غزل (لفظوں کی غلط ترتیب کے ساتھ) آج ملی ہے
 
Top