تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

ہیں آج کیوں ذلیل کے کل تک نہ تھی پسند۔۔۔۔۔

  • ۱

    Votes: 0 0.0%
  • ۲

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    0
اسلام و علیکم:
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر یہ عین ممکن ہے تو بدل جائے
تری دعا ہے ہو آرزو پوری تیری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
اسلام و علیکم:
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر یہ عین ممکن ہے تو بدل جائے
تری دعا ہے ہو آرزو پوری تیری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بن نافع بھائی۔۔۔
پہلے تو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
دوسری بات یہ کہ سلام ایسے لکھتے ہیں۔
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ پہلی الف کے بعد لام ہے۔ اور دونوں الفاظ کے درمیان و نہیں ہے ، بلکہ م پر پیش ہے۔۔۔

اور یہ جو دو شعر آپ نے ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے لکھے ہیں شاید کچھ یوں ہیں۔۔۔

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے۔۔۔

تعارف کی لڑی میں کچھ اپنے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔۔۔:)
 
خوش آمدید!
میرے خیال سے پہلے کچھ دن محفل دنیا کو استعمال کرکے ہماری طرح طفل مکتب بناو!
پھر جاکرتعارف بھی لکھ مارنا، لڑی لکھ ماری پر دیکھ نہ پائے موصوف!
 
تجمل حسین

محفلین

تجمل حسین

محفلین
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ :
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر یہ عین ممکن ہے تو بدل جائے
تری دعا ہے ہو آرزو پوری تیری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ : آپ کے تصحیح کا بہت بہت شکریہ، ازراہ کرم مجھے یہ عرض کرنے کی اجازت دیں کے میں اردو ابھی سیکھ رہا ہوں، غلطی کی معزرت چاہوں گا۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کے کوئی تو ہے جو آج کل کی دنیا میں ذوق اور شوق رکھتا ہے۔ میں نے شعر میں تَصْحِیح کرنے کی کوشش کی جو کے ناکام ثابت ہو رہی ہے اگر آپ کوتَصْحِیح کرنے کی ہدایات معلوم ہیں برائے مہربانی ارسال فرما دیجئے گا تاکہ میں اپنی غلطی کو درست کر سکوں۔ میں آپ تمام بہنوں اور بھائیوں کےاس محفل میں استقبال کرنے کا مشکور اور ممنون ہوں۔ و السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
 
آخری تدوین:
خوش آمدید!
میرے خیال سے پہلے کچھ دن محفل دنیا کو استعمال کرکے ہماری طرح طفل مکتب بناو!
پھر جاکرتعارف بھی لکھ مارنا، لڑی لکھ ماری پر دیکھ نہ پائے موصوف!
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ:
آپ کے اس والہانہ استقبال کا ممنون ہوں حضرت غلطیاں انسانوں سے ہی ہوا کرتی ہیں ، اگر میرے جیسے ناچیز کی اس غلطی سے آپ کا دل دکھا ہو تو میں معزرت خواں ہوں۔ اور مجھے مکمل امید ہے کے آپ کا دل اتنا بڑا ہے کے آپ معاف کر دیں گے۔
و السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
 
عرز کرنے کی اجازت دیں
جناب عرز کرنے کی اجازت تو نہیں دے سکتے البتہ آپ عرض کر سکتے ہیں
میں نے شعر میں تَصْحِیح کرنے کی کوشش کی جو کے ناکام ثابت ہو رہی ہے
آپ کے پوسٹ کردہ مراسلے کے نیچے تدوین کا بٹن ہو گا اسے دبائیے اور درست کر لیجئے
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بن نافع بھائی۔۔۔
پہلے تو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
دوسری بات یہ کہ سلام ایسے لکھتے ہیں۔
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ پہلی الف کے بعد لام ہے۔ اور دونوں الفاظ کے درمیان و نہیں ہے ، بلکہ م پر پیش ہے۔۔۔

اور یہ جو دو شعر آپ نے ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے لکھے ہیں شاید کچھ یوں ہیں۔۔۔

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے۔۔۔

تعارف کی لڑی میں کچھ اپنے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔۔۔:)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بن نافع بھائی۔۔۔
پہلے تو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
دوسری بات یہ کہ سلام ایسے لکھتے ہیں۔
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ پہلی الف کے بعد لام ہے۔ اور دونوں الفاظ کے درمیان و نہیں ہے ، بلکہ م پر پیش ہے۔۔۔

اور یہ جو دو شعر آپ نے ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے لکھے ہیں شاید کچھ یوں ہیں۔۔۔

تعارف کی لڑی میں کچھ اپنے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔۔۔:)
جناب عرز کرنے کی اجازت تو نہیں دے سکتے البتہ آپ عرض کر سکتے ہیں

آپ کے پوسٹ کردہ مراسلے کے نیچے تدوین کا بٹن ہو گا اسے دبائیے اور درست کر لیجئے

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ: مخترم آپ کی زَرْ افشانی کا شکریہ۔ میں نے اپنی غلطی کو درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ جزاک اللہ حیرا
 
Top