فاروق احمد بھٹی
محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہالسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ:
ارے محترم یہ آپ نے کیا بنا دیا ہمیں ۔ محرم سے مجرم تو سنا تھا۔مخترم آپ کی زَرْ افشانی کا شکریہ
تدوین کی سہولت چند منٹ بعد تک ہی ہوتی ہےمیں نے اپنی غلطی کو درست کرنے کی کوشش کی ہے
املا کا خیال رکھا کریںجزاک اللہ حیرا
آداب