مہدی نقوی حجاز
محفلین
جی ٹھیک فرمایا سرکار آپ نے، علی زریون کا رنگ ڈھنگ ہی جدا ہے۔ انا العشق کے نام سے اس کا دوسرا مسودہ تک تیار پڑا ہے۔اس زمانے کا واحد صوفی شاعر علی زریون۔ افسوس کہ اس نے مجھے اجازت نہیں دی کہ اس کا ترتیب شدہ کلام کی ای بک بنا دوں۔ ای بک بنائی تو تھی لیکن اس کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے ا لوڈ نہیں کی۔ اگر مل گئی تو یہاں ہی شئر کرتا ہوں