میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج اس کی ڈیوٹی گھر بھر کے کپڑے دھونے اور سب کے لیے کھانا بنانے کی لگی ہے، اس لیے اسے فرصت نہیں ملی ہو گی۔
 

مقدس

لائبریرین
سوچ رہی ہوں کہ اگر کبھی ہم نہ رہیں تو کسی نے دو پل کے لیے بھی ہماری کمی محسوس نہیں کرنی۔۔ بٹ دیٹ از لائف آئی نو
 

شمشاد

لائبریرین
ایک نہ ایک دن تو ایسا ہونا ہی ہے۔ لیکن فکر نہیں کرو، تمہارے لیے دعا بھی کریں گے اور یاد بھی کریں لیکن کب تک، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top