تعارف میں سیدہ سارا ہاشمی غزل

وعليكم السلام سارا ۔ محفل ميں خوش آمديد ، شادى كى مبارك باد وصول كيجيے. ابھی آپ کی نعت رسول صلی اللہ عليہ وسلم پڑھی اور اب تعارف ديكھا۔ بہت خوشى اس بات كى ہے کہ عرصے بعد ادب سيكشن ميں كوئى بہن نظر آئيں گی۔ اس سے پہلے فرحت كيانى ، خوشى اور سارا نظر آتى تھيں آج كل نہ معلوم كہاں مصروف ہيں ۔
 
Top