تعارف میں شاعر بدنام ۔۔۔ !!

محمداحمد

لائبریرین
آج آپ کا تعارف دیکھا!

بہت اچھی بات ہے کہ اردو محفل کو ایک اور شاعر مل گیا۔

محفل میں‌آپ کا خیر مقدم ہے۔ اُمید ہے آپ کا کلام سننے کو ملتا رہے گا۔
 
Top