تعارف میں ماظق ھوں

کاشفی

محفلین
السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
میں اس سائٹ پر اپنے ایک محترم دوست کے توسط سے آیا ھوں_ان کا بہت شکریہ_
جلدی میں جتنا ممکن ھو سکا ھے سائٹ کے مختلف سیکشن دیکھے ھیں اس لحاظ سے سائٹ اچھی ھے اور اردو کے فروغ میں یقیناً معاون ھے_

وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔وش آتکے۔۔۔

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔خوش رہیں۔۔اور آتے رہیں یہاں۔۔۔
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
میں اس سائٹ پر اپنے ایک محترم دوست کے توسط سے آیا ھوں_ان کا بہت شکریہ_
جلدی میں جتنا ممکن ھو سکا ھے سائٹ کے مختلف سیکشن دیکھے ھیں اس لحاظ سے سائٹ اچھی ھے اور اردو کے فروغ میں یقیناً معاون ھے_

ماشا اللہ ماشا اللہ ، محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدِید جناب، مجھے امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ، فرخ صاحب کا خصوصی شکریہ آپ کو یہاں متعارف کروانے کے لیے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی آیاں نوں‌ پنجابی میں کہتے ہیں جس کا مطلب ہے دل و جان سے خوش آمدید۔ اور پاء جی کا مطلب تو آپ نے لکھ ہی دیا ہے۔
 
مغزل

محفلین
ماظق ایک بار پھر دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے محفل میں خوش آمدید، امید ہےمراسلت رہے گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، والسلام
 
ابن توقیر

محفلین
بہت زیادہ کمی محسوس ہوتی ہے ماظق بھیا کی،جہاں رہیں خوش رہیں اور دوبارہ سے رونقیں بڑھانے ہمارے ساتھ ہوں۔آمین
 
Top