میں محفل اور ایک سال

اے خان

محفلین
مبارک ہو ،مبارک ہو
قادری صاحب کا اسٹائل
،
محفل پہ ایک سال مبارک ہومحترمہ حمیراعدنان صاحبہ دامت برکاتہم
 
علی چشتی

محفلین
بہت مبارک ہو محفل پہ آپ کو ایک سال ہوگیا.. آپ کے ٹیوٹوریلز سے کافی فائدہ ہوا مجھے اینڈرائیڈ فونز کے حوالے سے جو آپ نے بتایا
 
نایاب

لائبریرین
محترم حمیرا عدنان صاحبہ آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا آپ اور آپ کے گلشن پر سدا مہربان رہے ۔
سدا خوش و شادوآباد رہیں اور یونہی محفل پر علم کے چراغ روشن کرتی رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
 
یاز

محفلین
پہلے پتہ ہوتا کہ آپ کا قوم سے خطاب آنے والا ہے تو یہیں مبارک باد دے لیتا. :)
حالانکہ قومی ترانہ بجنے اور پھر سرکاری مولوی کی تلاوت سے آپ کو خود ہی اندازہ لگا لینا چاہئے تھا کہ یا تو باجی جی کا خطاب آنے والا ہے، یا پھر میرے عزیز ہم وطنو ہونے والا ہے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
بہت مبارک ہو حمیرا ! جب آپ نے یہاں شرکت کی تھی تب ذرا زیادہ ایکٹو تھیں ۔ بعد میں ذرا کم ہوگئی ، میرا خیال ہے آپ جیسی ہستی سے بہت کچھ ہم جیسوں کو بھی سیکھنے کو ملتا رہتا ہے
 
بہت مبارک ہو حمیرا ! جب آپ نے یہاں شرکت کی تھی تب ذرا زیادہ ایکٹو تھیں ۔ بعد میں ذرا کم ہوگئی ، میرا خیال ہے آپ جیسی ہستی سے بہت کچھ ہم جیسوں کو بھی سیکھنے کو ملتا رہتا ہے
ارے سعدیہ ماشاءاللہ آپ بہت قابل ہو میں کیا اور میری بساط کیا جو آپ کو کچھ سیکھا سکوں، میں اردو محفل کو علم کے سمندر سمجھتی ہوں اور خود جس کے کنارے سے کافی دور بیٹھی ہوں جو چند ایک چھینٹے مجھ پر آپ لوگوں کی وساطت سے پڑتے ہیں انہی کو اپنا نصیب سمجھے ہوئے ہوں
 
پتا نہیں اس لڑی کا بروقت علم کیوں نہیں ہو سکا۔ معذرت وئی حمیرا عدنان
لکھ لکھ مبارکاں ہوون جے کہ ایک سال اور دو ماہ خیر خیریت سے گزر گئے ہیں۔
اور مشورہ ہے یہ کہ 'اودھروں' ۔۔۔آہو۔۔۔ 'اودھروں ای' ھن ہولی ہولی اُراں کھسکدے آوو۔ :tongueout:
 
آخری تدوین:
پتا نہیں اس لڑی کا بروقت علم کیوں نہیں ہو سکا۔ معذرت وئی @حمیرا
لکھ لکھ مبارکاں ہوون جے کہ ایک سال اور دو ماہ خیر خیریت سے گزر گئے ہیں۔
اور مشورہ ہے یہ کہ 'اودھروں' ۔۔۔آہو۔۔۔ 'اودھروں ای' ھن ہولی ہولی اُراں کھسکدے آوو۔ :tongueout:
چوہدری صاحب تہڈا حکم سر متھے تے اودھر وی ہون دل بیزار جیا رہندا اے بس ہون واپسی ہو گئی کے :D
 
کسر نفسی!
 
Top