سید تراب کاظمی
محفلین
سسو اور بہی لاؤ ناں !!اتنے گلاب کافی ہیں یہ اور بھی بھیج دوں بھیا؟
اتنے سارے لوگ ہیں!!
سسو اور بہی لاؤ ناں !!اتنے گلاب کافی ہیں یہ اور بھی بھیج دوں بھیا؟
سسو اور بہی لاؤ ناں !!
اتنے سارے لوگ ہیں!!
اووووووو تسییی چھا گئے ہو جناب !یہ بھی لو بھیا ۔ ۔
پھر نہ کہنا کہ گلاب کم پڑھ گئے ۔ ۔
ہائو شویٹ !اتنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سارے گلاب میرے لیے بھیا
خوش رہو پیارے بھیا ہمیشہ آمین
ایک شعر بے اختیار یاد آگیا اتنے سارے پھول دیکھ کر ۔ ۔
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے
کہیں جگہ نہ ملی میرے آشیانے کو
بہت شکریہ میرے پیارے بھائی آپ کا
ہاں نا چاچو !ہیرو رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ اس لیے no رونا۔