تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

محمداحمد

لائبریرین
2hn9dlu.jpg

میں کچھ کہوں؟ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ضرو ر بھائی جان ۔ منتظر ہوں۔

یوں ہی مذاق کر رہا تھا۔ :)

ویسے کسی پوسٹ میں مراقبے کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائیں۔ تاکہ کچھ معلومات میں اضافہ ہو سکے۔

اور یہ بھی بتائیے کہ مراقبے کے لئیے لباس کے متعلق اتنی سخت شرط کیوں عائد کی گئی ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
۔

کیوں مذاق کرتے ہیں احمد بھائی۔ مراقبہ اور آپ کو معلوم نہ ہو۔ میں نہیں مانتا ۔ نہیں مانتا ۔ہاں میں باغی ہوں ۔میں نہیں مانتا!:p
 
محمداحمد

لائبریرین
کیوں مذاق کرتے ہیں احمد بھائی۔ مراقبہ اور آپ کو معلوم نہ ہو۔ میں نہیں مانتا ۔ نہیں مانتا ۔ہاں میں باغی ہوں ۔میں نہیں مانتا!:p

مجھے اُتنا ہی پتہ ہے جتنا باہر سے دیکھنے والوں کو پتہ ہوتا ہے۔ میں آپ کے تجربے کے متعلق سننا چاہتا ہوں۔ کچھ تفصیل بتائیے گا اگر مناسب خیال کریں۔
 
حکیموں کی طرح میرا کون سا پینسٹھ سالا تجربہ ہے ۔ خیر کوشش کرتا ہوں کسی دن۔
 
دانش حسین

محفلین
یوں ہی مذاق کر رہا تھا۔ :)

ویسے کسی پوسٹ میں مراقبے کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائیں۔ تاکہ کچھ معلومات میں اضافہ ہو سکے۔

اور یہ بھی بتائیے کہ مراقبے کے لئیے لباس کے متعلق اتنی سخت شرط کیوں عائد کی گئی ہے۔
مراقبے کے لئیے لباس کے متعلق اتنی سخت شرط کیوں عائد کی گئی ہے؟

اسکا جواب تو ساقی۔ صاحب نے دیا ہی نہیں !
محمداحمد بھائی اسکا جواب آپکو مل گیا ہے؟​
 
ساقی۔

محفلین
مراقبے کے لیے لباس کی کوئی سخت شرط نہیں ہے ۔ بس اتنی سی شرط ہے کہ لباس جو بھی ہو مراقبے کے دوران آپ کی توجہ کو منتشر نہ کرے ۔ آپ کسی بھی لباس میں مراقبہ کر سکتے ہیں ۔ مگر زیادہ تر سفید لباس پسند کیا جاتا ہے ۔
 
Top