بہت دکھ بھری نظم ........ واقعہ کی طرح.....
جزاک اللہ
اچھی نظم ہے۔
دھجیاں مشدد استعمال کیا جاتا ہے،
جہاں ہر طرف شیطانی بھیڑیے ہوں۔ماں بیٹی کے جنم کو رحمت کیسے سمجھے ؟باپ کے کندھے کیسے نہ جھک جائیں؟
جی احمد بھائی ہمارے ہاں جوڈیشل اور پولیس کے نظام کو بہت بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اسٹل اسپیچ لیس۔۔۔ ۔!
کل اس واقعے کی پوسٹ دیکھی تھی۔ تب بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں تھی اب بھی حوصلہ نہیں کہ اس بارے میں کچھ کہوں۔
آپ نے نظم لکھ کر ہم سب کے جذبات کی نمائندگی کی ہے۔ واقعی اس سلسلے میں جتنا تاسف کیا جائے کم ہے۔
ہمارے ہاں جزا و سزا کا نظام انتہائی فعال ہونا چاہیے۔ بلا امتیاز سزائیں دی جائیں۔ فوری عملدرامد کیا جائے۔ تاکہ بڑے سے بڑا شیطان بھی کچھ برا کرنے سے پہلے سوچے۔
اور اگر یہ نہیں ہو پاتا ہے تو پھر سب باتیں بے کار ہیں۔ یوں ہی روتے بلکتے رہیں گے ہم لوگ۔