کیونکہ آپ کے مراسلے کے بغیر محفل عدنان بھائی کو سونی لگتی ہے۔ہر جگہ ہمیں کیوں گھسیڑ دیتے ہیں!!!
پنجابی گاڑھی ہو یا پتلی ہمیں ککھ وی سمجھ میں نئی اوندی۔۔۔کیونکہ آپ کے مراسلے کے بغیر محفل عدنان بھائی کو سونی لگتی ہے۔
یہ ہمارے لیے کسی انکشاف سے کم نہیںحد تو یہ کہ خالصتاً زنانہ محفل میں مہندی کے سب سے زیادہ ڈیزائن انہوں نے پیش کیے!!!
یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔یہ ہمارے لیے کسی انکشاف سے کم نہیں
ویسے بظاہر ایک انتہائی شریف النفس، بے ضرر قسم کے معصوم انسان کے بارے میں انکشافات آپ جیسا کوئی مخلص دوست ہی کر سکتا ہے۔یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!!!
جی لیجیے۔مُچھ نوں وَٹ نا دیوے جٹ، میں نہیں منندا
ہووے بٹ تے کھاوے گھٹ، میں نہیں منندا
ڈوگر دشمن دار نا ہووے، میں نہیں منندا
خان دے کول نسوار نا ہووے، میں نہیں منندا
پنجابی نا چُوپے گنے، میں نہیں منندا
بیگم نوں مرشد نا منَے، میں نہیں منندا
گُجر تے ویکھے نا تھانہ، میں نہیں منندا
ویاہ دا کھانا چھڈ دے رانا، میں نہیں منندا
ڈاکو چھڈ دے لُٹنا کھونا، میں نہیں منندا
شاعر تے ہووے نا سوہنا، میں نہیں منندا
بھٹی چھیتی ہار نوں منے، میں نہیں منندا
دشمن دی جے لت نا بھنے، میں نہیں منندا
پاکستانی وقت تے آوے، من لینا واں
کھانا کُھلے دوڑ نا لاوے، میں نہیں منندا
خاوند ہر کوئی نیک تے پاک اے، من لینا واں
پورا ہفتہ خوش اخلاق اے، میں نہیں منندا
قوم بلوچ دلیر نا ہووے، میں نہیں منندا
پنجابی تے شیر نا ہووے، میں نہیں منندا
سندھی یاری لا کے چھوڑے، میں نہیں منندا
قوم پٹھان تے وعدہ توڑے، میں نہیں منندا
رب نے کہنا اے، گلاں باتاں میں نہیں منندا
نیکیاں دسو، ذاتاں شاتاں میں نہیں منندا
ارے بھیا! خواہ مخواہ تکلف کیا آپ نے ۔۔۔!جی لیجیے۔
جی لیجیے۔
اور ہمیں جو پتا ہے وہ بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے!!!ویسے بظاہر ایک انتہائی شریف النفس، بے ضرر قسم کے معصوم انسان کے بارے میں انکشافات آپ جیسا کوئی مخلص دوست ہی کر سکتا ہے۔
پتا نہیں کیوں فلسفی جی ہمیں یہاں جلنے کی بو آ رہی ہے ۔پنجابی گاڑھی ہو یا پتلی ہمیں ککھ وی سمجھ میں نئی اوندی۔۔۔
اس لیے ہم ادھر کا رخ نہیں کرتے۔۔۔
لیکن سلام ہو بھائی صاحب کو۔۔۔
ہر لڑی میں دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔
سائنس و ٹیکنالوجی میں ان کے شگوفے موجود۔۔۔
مذہب میں ان کی آراء حاضر۔۔۔
طب میں ان کے مشورے پیش پیش۔۔۔
سیاست میں یہ سیاست دانوں کو مشورے دیں۔۔۔
حد تو یہ کہ خالصتاً زنانہ محفل میں مہندی کے سب سے زیادہ ڈیزائن انہوں نے پیش کیے!!!
سید صاحب ان کے طبیب تو آپ ہی ہیں، آپ ہی کہیےہم سے پوچھا ہوتا تو ہم جواب بھی دیتے۔۔۔
لیکن اب فلسفی بھائی ہی بتائیں گے کہ آپ کی ناک خراب ہے یا کچھ اور!!!
ہم نے کچھ کہا تو یہ ایک ہفتہ کے لیے غائب ہوجائیں گے۔۔۔سید صاحب ان کے طبیب تو آپ ہی ہیں، آپ ہی کہیے
اچھا ایسی بات ہے تو پھر رہنے دیں۔ہم نے کچھ کہا تو یہ ایک ہفتہ کے لیے غائب ہوجائیں گے۔۔۔
پھر آپ کو ہی شکایت ہوگی کہ محفل سونی ہوگئی!!!