میں نے اس سے یہ کہا ۔ از حبیب جالب

محسن حجازی

محفلین
میرے تو یہ خیالات ہیں جی میں نے کیا سب نے اس سےبہت کچھ کہا مگر وہ بولا
:میں کسی سے ڈرتا ورتا نئیں اوں! سبھوں کو پتا ہونا چاییے!'
'استی فا وستی فا نئیں دوں گا مو قابلا کروں گا'
'میں نے کوئی جج نئیں ہٹائے ایں سب جھوٹ ہے! سبھوں کو پتا ہے!'
'دال مینگی اے تو غریب کو چاییے چی کن کھائے!'
تو اب بتائیے بھلا ہم کیا کہیں؟ :rolleyes:
 
Top