میں نے بات کی

تبسم

محفلین
واہ جی واہ آج تو کمال ہی ہو گیا ۔۔ شمشاد بھائی کیا بتاؤں آپ کو کیا غضب کی آواز پائی ہے ۔۔ اور اردو تو پوچھئے مت ، مجھے غالب کی یاد آ گئی اتنی صاف شفاف اردو کے کیا کہوں میں ۔بھئی ظاہر ہے حیدر آباد کی ہے اردو تو صاف ہو گی ہی۔۔
شمشاد بھائی خواب پورا ہوا،،، آج میں نے اپنی منگیتر سے بات کی ۔
مگر میں سوچ رہا تھا کے جیسے ہی میں اُسے اپنا نام بتاؤں گا تو مارے شرم کے یا گھبراہٹ کے اس کے ہاتھ سے فون گِر پڑے گا ،، مگر ایسا نہیں ہوا :raisedeyebrow:
اُس نے تو مجھ سے ایسے بات کی جیسے وہ مجھے صدیوں سے جانتی ہے ۔۔ بلکہ میں خود گھبرا رہا تھا کہ،،،،
خیر میں نے کہاں، السلام و علیکم ( بڑے تمیز سے اور ادب سے )
اُس نے کہاں۔ وعلیکم السلام ( میٹھے انداز میں )
میں نےکہاں، جی کیسی ہیں آپ ؟
اُ س نے کہاں ، اللہ کا بڑا شکر ہے
میں نے کہاں گھر میں سب کیسے ہیں ؟
اُس نے کہاں سب اچھے ہیں ۔
میں نے کہاں ، ماشاللہ آپ کی آواز تو بڑی پیاری ہے
اُس نے آگے سے کچھ نہیں کہاں ۔
پھر اُس نے کہاں ؛
آپ کے گھر والے کیسے ہیں ؟
میں نے کہاں ٹھیک ہیں۔
پھر اُسی نے کہاں ۔
آپ کی جوب کیسی ہے ؟
میں نے کہاں الحمدللہ ٹھیک ۔۔
پھر میں کچھ دیر چپ رہا ، اور وہ بھی چپ رہی ، میں بھی چپ رہا اور وہ بھی چپ رہی ۔ میں بھی چپ وہ بھی چپ ،وہ بھی چپ میں بھی چپ ۔ میں بھی چپ ۔ وہ بھی چپ۔۔۔ اور اسی طرح میرا بیلنس ختم ہو گیا ،، 50 روپے تھے موبائل اور میں نے تازہ تازہ لوڈ کروایا تھا ؟


آپ لوگوں لگ رہا ہوگا کے میں نے کافی باتیں کی ہو گی مگر،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،کاشششششششششششش
آپ نے اتنی ساری باتیں کر کے بھی کہتے ہیں کے آپ نے بات نہیں کی بُری بات سچ سچ بتادیں خاموشی خاموشی میں کیا باتیں کی آپ دونوں نے :laugh:
 

تبسم

محفلین
میں نے کہاں بات کی تھی، وہ تو راستے میں جا رہی تھی اور میں نے اپنے ایک دوست کے کہنے پر پہلی بار کسی لڑکی کو چھیڑا تھا۔ اس نے میرے گھر آ کر میری والدہ کو شکایت لگا دی اور انہوں نے پکڑ کر میری اس سے شادی کروا دی۔
:yell: آپ نے یہ کام بھی کیا ہے
 

زبیر مرزا

محفلین
واہ جی واہ آج تو کمال ہی ہو گیا ۔۔ شمشاد بھائی کیا بتاؤں آپ کو کیا غضب کی آواز پائی ہے ۔۔ اور اردو تو پوچھئے مت ، مجھے غالب کی یاد آ گئی اتنی صاف شفاف اردو کے کیا کہوں میں ۔بھئی ظاہر ہے حیدر آباد کی ہے اردو تو صاف ہو گی ہی۔۔
شمشاد بھائی خواب پورا ہوا،،،
میں سمجھا آپ کی شمشاد بھائی سے بات ہوئی فون پر اور اُس کی تفصیل ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
زحال بھائی فرذوق اس محفل کا بہت ہی پرانا رکن ہے لیکن اب تو اسے محفل میں آئے بھی مدت ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہی تو میں آپ کو بتانا چاہ رہا تھا کہ کیسے کیسے ہیرو تھے کہ "پھر ان کی شادی ہو گئی" کے بعد وہ اردو محفل کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top