عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نکے وڈے اساتذہ کہہ رہے ہیں، واہ واہ۔ لہذا میری طرف سے بھی داد قبول کیجیے کہ مجھے ککھ نہیں سمجھ۔
اختلاف کروں گا جی۔۔۔۔ وصال بھی کبھی بے مزہ ہوا ہے!پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں محترم
تخلص مقطع میں لانے شعر کے بے مزہ ہونے کا خدشہ تھا