ساجداقبال
محفلین
ایسا ایک موضوع ابن سعید بھائی نے بھی شروع کیا تھا لیکن وہ ذرا مختلف تھا۔کرنا یہ ہے کہ آپ جو گانے، اشعار یا ڈائیلاگ یا کمرشل سنتے ہیں، آپ نے انکی پیروڈی سیاق و سباق سمیت تحریر کرنی ہے۔ ایسی چیزیںعمومآیاد نہیں رہتیں، اسلئے جیسے ہی یاد آئیں یہ دھاگہ کھولیں اور داغ دیں۔
شروع میں کرتا ہوں:
زونگ کا کمرشل(اصل ڈائیلاگ)
کال؟ وہ ہے صرف 75 پیسے فی منٹ
اتنے میں تو ٹافی بھی نہ ملے
پیروڈی:
کنکشن؟ وہ صرف 150 روپے فی سِم
اتنے میں تو آٹا بھی نہ ملے
----یا پھر-----
موقعہ: کوئی کرپٹ سیاستدان جو ”چند کروڑ" کی کرپشن کر کے نیب کے ہتھے چڑھ گیا۔
کرپشن؟ وہ ہے صرف 2 کروڑ روپے
اتنے میںتو معافی بھی نہ ملے
(مروجہ معیارات کے مطابق صرف اربوں کی کرپشن کرنے والے قابل معافی ہیں۔)
شروع میں کرتا ہوں:
زونگ کا کمرشل(اصل ڈائیلاگ)
کال؟ وہ ہے صرف 75 پیسے فی منٹ
اتنے میں تو ٹافی بھی نہ ملے
پیروڈی:
کنکشن؟ وہ صرف 150 روپے فی سِم
اتنے میں تو آٹا بھی نہ ملے
----یا پھر-----
موقعہ: کوئی کرپٹ سیاستدان جو ”چند کروڑ" کی کرپشن کر کے نیب کے ہتھے چڑھ گیا۔
کرپشن؟ وہ ہے صرف 2 کروڑ روپے
اتنے میںتو معافی بھی نہ ملے
(مروجہ معیارات کے مطابق صرف اربوں کی کرپشن کرنے والے قابل معافی ہیں۔)