فہیم
لائبریرین
باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا میں فہیم صاھب سے ریکوسٹ کرتی ہوں وہ اپنا کیک آپ کے ساتھ شیئرکر لیں۔۔۔
لیکن ابھی تو فہیم صاحب وہ کیک ختم کرچکے
باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا میں فہیم صاھب سے ریکوسٹ کرتی ہوں وہ اپنا کیک آپ کے ساتھ شیئرکر لیں۔۔۔
میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں،
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپکو
آپ کو کامیابی مبارک ہو۔
بہت خوشی کی خبر ہے زہرا صاحبہ!
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے (آمین)
بہت بہت مبارک ہو
ارے واہ، سی ایس ایس کا پیپر پاس کرنا واقعی سرخاب کا پر لگنے کے مترادف ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ یعنی اب آپ 17th رینک کا آفیسر ہیں؟
ویسے میں ایم کام کر رہا ہوں۔ میرا بھی اس کے بعد سی ایس ایس دینے کا ارادہ ہے۔ کوئی مفید ٹپس ہو تو بتائیے گا ضرور۔
لیکن ابھی تو فہیم صاحب وہ کیک ختم کرچکے
ارے جی ہاں۔ ابھی انٹرویو بھی تو دینا ہے۔ انٹرویو لینے والوں کو امپریس کرنا اصل مسلئہ ہے۔ میرے ایک دوست نے پی سی ایس کے پیپیر دئیے ہیں اور انٹرویو میں بھی باآسانی کامیاب ہو گئے تھے۔ اور ایک دوسرے دوست انٹرویو میں رہ گئے تھے۔ پہلے والے کا کہنا تھا کہ میں ساتھ ساتھ مسکرا رہا تھا ساتھ ساتھ جواب دے رہا تھا۔ جو مجھے نہیں آتا تھا وہ میں نے سوری کر لیا۔کیونکہ انٹرویو لینے والوں کا علم مجھ سے بہت زیادہ تھا ان کے ہر سوال کا جواب میں نہیں دے سکتا تھا۔ دوسرے والے کا کہنا تھا کہ میں تڑاخ تڑاخ اور ٹھوک ٹھوک کر جواب دئیے۔ لیکن پاس پہلے والا ہوا۔
شہزاد سرخاب کے پر تو پتہ نہیں لگیں ہیں یا نہیں ہاں خوش میں بہت ہوں ۔۔۔
ابھی تو پہلا سنگ میل ہی پار کیا ہے۔۔۔انٹرویو کا پہاڑ ابھی پار کرنا ہے۔۔۔
یعنی ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔۔۔۔۔۔۔آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔
اور ہاں یہ بہت اچھی بات ہے کے آپ بھی سی ایس ایس کا ارادہ رکھتے ہیں ضرور کوشش کیجیے گا بندہ کامیاب ہو نا ہو اس کا فائدہ ضرور ہوتا ہے۔۔۔
اور جسے بھی مدد کر پائی ضرور خرور کروں گی۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو زہھرا بہن
چلیں میں آپی کو دوسرا کیک بھیج دوں گی۔۔۔۔
شیور باجو۔۔۔۔مٹھائی پکیتھینکس زہرا
میں کھارہی ہوں اسوقت کیک ،یہی سمجھئیے گا آپ نے کھلا ِ دیا ہے
پاکستان آنا ہوا تو آپ سے مٹھائی کھالونگی اسی خوشی میں
ارے واہ بہت خوشی ہوئی ، بہت مبارک ہو زہرا آپ کو اور اللہ آپکو انٹرویو میں بھی کامیاب کرے آمین ۔
شیور باجو۔۔۔۔مٹھائی پکی
بس اب میرے انٹرویو کے لیے دعا کجیے گا بہہہہہہہہہہہہہہہت ساری۔۔۔۔بہت پریشانی ہے اس کی۔۔۔
۔۔۔