کیا خوب غزل کہی!! بہت سی داد آپ کے لیے
بہت بہت شکریہ! نوازش! اللہ آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔
بہترین غزل ہے۔
بے انتہا داد قبول فرمائیے
بہت نوازش! ممنون ہوں ۔ اللہ خوش رکھے !
بہت شکریہ ! بہت نوازش بٹیا! بہت اچھا تبصرہ کیا ہے ۔ ماشاء اللہ اب تو آپ نقاد بھی بن گئی ہیں ۔
دیکھئے اردو محفل کا اثر !
بہت شکریہ فرقان بھائی
لاجواب غزل کہی سر
ابتدائی دو اشعار اور پانچواں شعر بےحد اچھے لگے
باقی پوری غزل شاندار ہے
بہت سی داد اور بہت سی دعائیں
آداب! بہت نوازش! اللہ آپ کو سلامت رکھے!
بہت بہت شکریہ عباداللہ !
عباد اللہ بھائی کہاں غائب ہو ؟! دو تین دن چہرہ دکھا کر دو تین مہینے کے لئے غائب ہوجاتے ہو۔ بھئی آپ تو کچھ کچھ میرے جیسے بنتے جارہے ہیں ۔ یہ تو کوئی اچھی علامت نہیں ۔
بہت ہی خوبصورت غزل۔
نئی اور خوبصورت اصطلاح۔ویب گاہ۔
ماشاءاللہ۔
بہت شکریہ خواہرم جاسمن! اللہ آپ کو خوش رکھے ، اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ۔
پہلے تو کافی دنوں بعد، کافی دنوں بعد حاضری پر خوش آمدید۔
بہت ہی عمدہ ظہیر بھائی۔
تابش بھائی نہایت ہی لطیف سے انداز میں باریک ساکنکر پھینکا ہے آپ نے ۔ ذرا سی بھی چوٹ نہیں لگی ۔
بخدا نہایت شرمندگی ہوتی ہے ۔ بس دور ہی دور سے محفل مین تانک جھانک کرلیتاہوں ۔ اتنا موقع نہیں ملتا کہ لاگ ان ہو کر کچھ لکھ سکوں ۔ اس کے لئے لڑجھگڑ کر ایک دو مہینے میں کچھ وقت ادھار لیا کرتا ہوں اپنے لئے ۔ اور کیا کہوں ۔ بس زندگی کی ترجیحات کچھ مختلف ہیں یہاں ۔ آپ دوستوں کی محبت کا مقروض ہوں کہ ہمیشہ کھلے دل اور خندہ پیشانی سے استقبال کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔
واہ واہ واہ ہر ہر شعر ایک موتی ہے۔ کیا کہنے حضور
فاتح بھائی بہت بہت شکریہ ! آپ ہمیشہ قدر افزائی کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے !