میں پل دو پل کا شاعر ہوں

پاکستانی

محفلین
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں

مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکے چلے گئے
کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤن گا گو آج تمھارا حصہ ہوں

میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں

کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے پہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے
مصروف زمانہ میرے لئے کیوں وقت اپنا برباد کرے

میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
 
آٹھ سال ہو گئے مگر آپ کی تھوڑی دیر نہیں ہوئی قیصرانی انکل:(:(:(
اور آپ گڑے مُردے اکھاڑ رہے ہیں۔۔۔:D
یہ فلم "کبھی کبھی" کا گیت ہےاور گلوکار "مکیش "، میوزک ڈائریکٹر "خیام" اور شاعر "ساحر لدھیانوی" ہیں۔
اس کا دوسرا حصہ یہ ہے
وہ زمانہ عاشقی کا تھا اور یہ ماموں بننے کے بعد۔۔۔:laugh:

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

رشتوں کا روپ بدلتا ہے، بنیادیں ختم نہیں ہوتیں
خوابوں اور امنگوں کی، معیادیں ختم نہیں ہوتیں
اک پھول میں تیرا روپ بسا، ایک پھول میں میری جوانی ہے
اک چہرہ تیری نشانی ہے اک چہرہ میری نشانی ہے

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

تجھ کو مجھ کو جیون امرت اب ان ہاتھوں سے پینا ہے
ان کی دھڑکن میں بسنا ہے ان کی سانسوں میں جینا ہے
تو اپنی ادائیں بخش انہیں میں اپنی وفائیں دیتا ہوں
جو اپنے لیے سوچی تھی کبھی وہ ساری دعائیں دیتا ہوں

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اور آپ گڑے مُردے اکھاڑ رہے ہیں۔۔۔ :D
یہ فلم "کبھی کبھی" کا گیت ہےاور گلوکار "مکیش "، میوزک ڈائریکٹر "خیام" اور شاعر "ساحر لدھیانوی" ہیں۔
اس کا دوسرا حصہ یہ ہے
وہ زمانہ عاشقی کا تھا اور یہ ماموں بننے کے بعد۔۔۔ :laugh:

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

رشتوں کا روپ بدلتا ہے، بنیادیں ختم نہیں ہوتیں
خوابوں اور امنگوں کی، معیادیں ختم نہیں ہوتیں
اک پھل میں تیرا روپ بسا، ایک پھل میں میری جوانی ہے
اک چہرہ تیری نشانی ہے اک چہرہ میری نشانی ہے

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

تجھ کو مجھ کو جیون امرت اب ان ہاتھوں سے پینا ہے
ان کی دھڑکن میں بسنا ہے ان کی سانسوں میں جینا ہے
تو اپنی ادائیں بخش انہیں میں اپنی وفائیں دیتا ہوں
جو اپنے لیے سوچی تھی کبھی وہ ساری دعائیں دیتا ہوں

میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہر اک پل میری کہانی ہے
ہر اک پل میری ہستی ہے
ہر اک پل میری جوانی ہے
میں ہر اک پل کا شاعر ہوں
ہاہاہا
کمال ہے جناب
پل دو پل کی ایم پی تھری تو موبائل میں موجود ہے۔ کیا ہر اک پل بھی گایا گیا ہے؟
 
Top