شکریہاردو محفل میں خوش آمدید
شکریہخوش آمدید۔۔۔۔۔۔
شکریہ۔ پنجابخوش آمدید
کہاں کے رہنے والے ہیں
شکریہ جی ۔خوش آمدید چھوٹے سرکار
مگر آپکی اردو اس عمر میں بھی کافی بڑی ہے
مطلب اچھی ہے
بہت شکریہ۔حیرت اور خوشی کے ملے جلے احساس کے ساتھ آپ کو خوش آمدید۔ آپ کی اردو میں پختگی کو دیکھ کر لگتا نہیں کہ آپ آٹھویں میں زیرِ تعلیم ہیں۔
آپ اگرنرسری کے بجائے میٹرک سے اپنی تعلیم کا آغاز کرتے تو یقیناََ آج بی۔اے ہی کے طالب علم ہوتے۔بہت شکریہ۔
مجھے خود بھی نہیں لگتا۔ ۔مجھے کم از کم بھی بی اے میں ہونا چاہیے تھا۔
آپ جیسے کسی صاحبِ علم سے اُسی وقت پالا پڑجاتا تو ایسا ہی کرتے۔۔۔۔پر اب کیا ہوسکتا ہے!!!آپ اگرنرسری کے بجائے میٹرک سے اپنی تعلیم کا آغاز کرتے تو یقیناََ آج بی۔اے ہی کے طالب علم ہوتے۔
اگر آپ کا پالا اُس وقت ہم سے پڑتا تو 2 چپت سر پر لگا کر ’’ا‘‘ سے ’’انار‘‘ اور ’’ب‘‘ سے ’’بکری‘‘ ہی پڑھانی تھی ہم نے آپ کو۔آپ جیسے کسی صاحبِ علم سے اُسی وقت پالا پڑجاتا تو ایسا ہی کرتے۔۔۔۔پر اب کیا ہوسکتا ہے!!!
پنجاب کا شہر؟؟؟شکریہ۔ پنجاب
یہ تو آپ کا الف سے اپنا پن اور ب سے بڑائی ہے۔اگر آپ کا پالا اُس وقت ہم سے پڑتا تو 2 چپت سر پر لگا کر ’’ا‘‘ سے ’’انار‘‘ اور ’’ب‘‘ سے ’’بکری‘‘ ہی پڑھانی تھی ہم نے آپ کو۔
میاں آپ نے سبق ٹھیک سے یاد نہیں کیا۔ یہ ب سے بڑائی نہیں بلکہ ب سے بڑا پن تھا۔ چلو پھر سے یاد کرو اس سبق کوشاباش!۔۔۔۔ورنہ 2 چپت پھر سے لگیں گی۔یہ تو آپ کا الف سے اپنا پن اور ب سے بڑائی ہے۔
ماسٹر جی! پچھلی دو چپتوں کی وجہ سے دو دن کی چھٹی پر تھا، اب اگر دو چپتیں مزید پڑیں تو آپ خود سوچ لیں کہ قانون بن چکا ہے، "مار نہیں پیار"۔میاں آپ نے سبق ٹھیک سے یاد نہیں کیا۔ یہ ب سے بڑائی نہیں بلکہ ب سے بڑا پن تھا۔ چلو پھر سے یاد کرو اس سبق کوشاباش!۔۔۔۔ورنہ 2 چپت پھر سے لگیں گی۔
میرا کوائف نامہ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔پنجاب کا شہر؟؟؟
بہاول پور؟؟؟میرا کوائف نامہ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
بھئی یہ تو ہمیں اچھی طرح پتہ ہے لیکن وہ محاورہ بھی یقیناََ آپ نے سُن رکھا ہوگا کہ ’’لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے‘‘ (ویسے یقین جانیں یہ میں آپ کے لئے نہیں کہہ رہا) تو اس محاورے پر بھی عمل کرنا تاریخ کو زندہ رکھنے کے مترادف ہے۔ماسٹر جی! پچھلی دو چپتوں کی وجہ سے دو دن کی چھٹی پر تھا، اب اگر دو چپتیں مزید پڑیں تو آپ خود سوچ لیں کہ قانون بن چکا ہے، "مار نہیں پیار"۔