میں کوئی حرفِ غلط ہوں کہ مٹایا جاؤں۔۔۔سبطِ علی صباؔ

محب اردو

محفلین
بہت خوب ۔ اچھا کلام ہے ۔
ایک استفسار رکھنا چاہتا ہوں
کہ مدیحہ کی نسبت ’’ گیلانی ‘‘ درست ہے یا پھر ’’ گیلانیہ ‘‘ اور اسی طرح مدیحہ کے ساتھ ’’ صاحب ‘‘ کہنا ٹھیک ہے یا پھر ’’ صاحبہ ‘‘ ؟
عام طور پر یوں کہا جاتا ہے مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔۔۔ میرے ناقص بلکہ انقص خیال کے مطابق یاتو ’’ گیلانی صاحب ‘‘ ہونا چاہیے يا پھر ’’ گیلانیہ صاحبہ ‘‘
بہر صورت اس دھاگے میں بہت سے اہل علم و فن حضرات موجود ہیں امید ہے مستند گفتگو سے نوازیں گے ۔

محترم مدیحہ صاحبہ برا نہ منائیں ان کا نام موقعہ کی مناسبت سے آگیا ورنہ یہ سوال صنف نازک کے تمام اسماء کے حوالے سے ہے ۔
 
Top