تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

muhajir

محفلین
بھائیوں ۔۔۔ اپنے مشورے اور تجاویز اپنے پاس ہی رکھو۔۔۔
آج کل شرافت کا زمانہ نہیں۔۔۔۔
جس کو جنت کی فکر ہے، اس کو راستے کا بھی معلوم ہے۔
جس کو دنیا کی فکر ہے، اسےدنیا کے غم نے بے پروا کردیا ہے۔
چنانچہ قصور بندے کا ہے۔۔۔ کہ "یہ کوئی عام بندہ نہیں"۔۔۔ معلوم سب ہے۔ لیکن کرتا وہی ہے جو من چاہے۔
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں
امید ہے محفل پر ساتھ اچھا رہے گا ویسے اب تو لونڈی اور غلاموں کا دور نہیں رہا پھر بھی آپ کے اردو کو گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے
 
Top