عمار ابن ضیا
محفلین
"روڈ سائڈ رومیو" شاید بالی ووڈ کی پہلی اینی میٹڈ فلم ہے جو یش راج فلمز کے بینر تلے ڈزنی کے تعاون سے 24 اکتوبر 2008ء کو ریلیز ہورہی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک پالتو جانور کی کہ ایک پل جس کے پاس سب کچھ تھا اور پھر ایک دن وہ سڑک پر آپڑا۔۔۔ رومیو کے کردار کے لیے صداکاری چھوٹے نواب سیف علی خان، لیلا کے لیے کرینہ کپور اور ولن "انا" کے لیے جاوید جعفری کی آواز لی گئی ہے۔ دیکھتے ہیں یہ فلم کتنی ہٹ ہوتی ہے۔ یہ سوال اس وقت بہت اہم رکھتا ہے کہ کیا بھارتی فلم بین اینی میٹڈ فلم کے لیے تیار ہیں؟ مجھے تو دلچسپ لگ رہی ہے۔ ٹائٹل گیت کی شاعری بھی الگ سی ہے۔
گیت: میں ہوں رومیو
گلوکار: کنال گنجا والا
شاعر: جے دیپ سہنی
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=w4rVswdrvGg"]میں ہوں رومیو[/ame]
ویڈیو مکمل نہیں ہے
مکمل آڈیو:
آڈیو سننے کے لیے کلک کریں
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
Knock, Knock, Knock پوچھو، who’s there
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
Knock, Knock, Knock پوچھو، who’s there
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
لائف ہے میری ایسی، جل جل کے سارے Fry
پوچھو، پوچھو نا، پوچھو Why? Why? Why?
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
ون، ٹو، تھری، You Talking To Me
فائیو، سکس، سیون، Come, Come To My Heaven
Shampoo & Conditioning, Curls, Swirls, Twirls
Diamond & Pearls & Girls, Girls, Girls, Girls
لائف میں کوئی کمی دیکھی نہ دیکھیں گے
آؤ دیکھو! دیکھو، See Ooh Aah Me
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ That’s Me..
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
Eight, Nine, Ten, the Point Is Then
Eleven, Twelve, Thirteen, اپنا یہ ہے سین
Tea and Scones and Soft Squeeze Toys
Watch out You Girls, We’re Boys, Boys, Boys, Boys
سپنا جو ہم ہیں لیتے، پورے ہوتے ہیں یہ
آؤ دیکھو نا! دیکھو، See Ooh Aah Me
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو، بے بی۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
گیت: میں ہوں رومیو
گلوکار: کنال گنجا والا
شاعر: جے دیپ سہنی
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=w4rVswdrvGg"]میں ہوں رومیو[/ame]
ویڈیو مکمل نہیں ہے
مکمل آڈیو:
آڈیو سننے کے لیے کلک کریں
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
Knock, Knock, Knock پوچھو، who’s there
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
Knock, Knock, Knock پوچھو، who’s there
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
لائف ہے میری ایسی، جل جل کے سارے Fry
پوچھو، پوچھو نا، پوچھو Why? Why? Why?
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
ون، ٹو، تھری، You Talking To Me
فائیو، سکس، سیون، Come, Come To My Heaven
Shampoo & Conditioning, Curls, Swirls, Twirls
Diamond & Pearls & Girls, Girls, Girls, Girls
لائف میں کوئی کمی دیکھی نہ دیکھیں گے
آؤ دیکھو! دیکھو، See Ooh Aah Me
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ That’s Me..
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)
Eight, Nine, Ten, the Point Is Then
Eleven, Twelve, Thirteen, اپنا یہ ہے سین
Tea and Scones and Soft Squeeze Toys
Watch out You Girls, We’re Boys, Boys, Boys, Boys
سپنا جو ہم ہیں لیتے، پورے ہوتے ہیں یہ
آؤ دیکھو نا! دیکھو، See Ooh Aah Me
میں ہوں رومیو۔ Lovin' Lovin' میرا کام
میں ہوں رومیو، بے بی۔ I’ve Got These Girls In My Arms
میں ہوں رومیو۔ ڈارلنگ! مجھے پہچانا؟
میں ہوں رومیو۔ میری Kick پہ زمانہ
رومیو، رومیو، رومیو۔۔۔۔ (4)