تعارف میں ہوں عاشق چانگ

پپو

محفلین
ایم اے راجا جی بڑی مہربانی اور عاشق چانگ جی پپو کی طرف سے محفل پر خوش آمدید امید ہے عشق میں سچے ثابت ہو نگے ویسے میں آپ کے نام سے سمجھا تھا کوئی چینی عاشق آیا ہے پھر ملتے ہیں
 

ایم اے راجا

محفلین
اوہ بھائی عاشق چھوڑے یہ عشق وشق اور آجاؤ فورم پر یہ نہ ہو کہ مجھے وہاں آنا پڑے، اور سی این جی کے پیسے بھی گلے ڈالوں گا
 

عاشق چانگ

محفلین
محمد احمد بھائی آپ سب دوستوں کا دل سے شکریہ اوردو فرم پر آنے سے مجھے بژی خوشی ہوئی ہے اوردو لیکھنے میں کچھ دوشواری ہوتی ہے لیکن اپنی کوشش دل سے جاری ہے امید ہے آپ سب کا ساتھ رہے گا شکریہ؛؛؛؛
 

عاشق چانگ

محفلین
محمد آحمد بھائی آپ سب دوستوں کا دل سے شکریہ اردو فرم پر آنے سے مجھے بژی خوشی ہوئی ہے اوردو لیکھنے میں کچھ دوشواری ہوتی ہے لیکن اپنی کوشش دل سے جاری ہے امید ہے آپ سب کا ساتھ رہے گا شکریہ
بھائی میں چینی نہیں البتہ عاشق ضرور ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو آپ ماشاء اللہ اچھی خاصی اردو لکھ لیتے ہیں۔
پھر بھی اگر کوئی دشواری پیش آئے تو بلا تکلف پوچھ لیں۔
 

طالوت

محفلین
پلیی کرے آیا سائیں !
میں پہلے سمجھا کہ کوئی چینی بھائی یا چین سے متاثر ، اردو کے دلدادہ یہاں آن پہنچے ہیں کیونکہ چانگ برادری کے بارے میں پہلی بار سنا ہے ۔۔
وسلام
 

عاشق چانگ

محفلین
طالوت بھائی آپکا بھی شکریہ۔۔
میں چین سے نہیں چانگ ہماری کاسٹ ہے اور ہم سندھ کے قدیم بلوچ قوم سے تعلق رکھتے ہیں آپ سے مل کے خوشی ہوئی امید ہے ساتھ جاری رہی گا شکریہ۔۔
 

ابوشامل

محفلین
عاشق چانگ صاحب! حالانکہ آپ کی آمد کو کافی عرصہ ہو چکا ہے لیکن "دیر آید درست آید" اردو محفل پر خوش آمدید۔
 
Top