ہا ہا جی آپ نے ٹھیک کہا!آج اتوار تھا سب چھٹی کے آخری لمحات کو انجوائے کر رہے ہیں
محمد خلیل الرحمٰن شکریہ!اردو محفل میں خوش آمدید عاصمہ شہزادی
ابن رضا بہت شکریہ!خوش آمدید عاصمہ
عبدالقیوم چوہدری آپ کا بھی شکریہ!السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں ملکیانی صاحبہ
ہا ہا جی آ پ کا بہت بہت شکریہ۔ جی زرور میں آپ کی پرشیا کو پکڑ کے لاو گی اگر وہ کہی ملی تو آپ پریشان نا ہوئیں۔محترمہ عاصمہ شہزادی صاحبہ آپ کو اُردو محفل آمد پر بہت بہت خوش آمدید ۔ آپ پرنسس بھی ہیں واہ!! بہت دن ہوئے ہم نے پرنس آف پرشیا کو نہیں دیکھا اگر آپ کو نظر آئے تو کان سے پکڑ کر ہماری طرف روانہ کر دیں
افضل حسین شکریہ!خوش آمدید
محمد تابش صدیقی آپ کا بھی شکریہ!محفل میں خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی بہت بہت شکریہ امدید کے لیے۔ بہت اچھا ہے یہ فارم!خوش آمدید!
"محمد وارث بہت بہت شکریہ۔ اس فارم کے لوگ بہت اچھے ہیں!خوش آمدید عاصمہ ملک صاحبہ
ہا ہا جی جی وہ ہی سمجھ لیں آپ شکریہ!السلام علیکم
اچھا تو آپ وہی ہیں جو فیس بُک پر pWincessZ کے نام سے ہوتی ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید
مافی چاہتی ہوں۔ جی دوبارہ خیال راکھو گی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کے مجھے خوش آمدید کہا!عاصمہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! ہمیں بھی امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں کافی اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع ملے گا۔ آپ کے تابناک مستقبل کے لیے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
آپ کے مراسلے ادارت کی قطار میں جا رہے تھے لہٰذا ہم نے ان پر کچھ کاروائی کر دی ہے اور اب ایسا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ دوم یہ کہ آپ نے اپنا اولین مراسلہ ایک غیر متعلقہ لڑی میں ارسال کیا تھا جسے حذف کر دیا گیا ہے کیونکہ کم و بیش اس کے الفاظ بھی یہی تھے جو اس لڑی کی ابتدا میں لکھے گئے ہیں۔
شکریہ!خوش آمدید عاصمہ
بہت بہت شکریہ!اردو محفل میں خوش آمدید عاصمہ صاحبہ
جی نہیں معافی وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے کوئی خطا نہیں کی تھی۔ ہر نئے رکن کو کہیں سے تو شروعات کرنی ہی ہوتی ہے۔مافی چاہتی ہوں۔ جی دوبارہ خیال راکھو گی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کے مجھے خوش آمدید کہا!
آپ کا شکریہ سر۔ میں سمجھی شاہد میں نے کوئی غلطی کر دی ہے اور مجھے اس فارم سے نکال دیا جاہے گا۔جی نہیں معافی وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے کوئی خطا نہیں کی تھی۔ ہر نئے رکن کو کہیں سے تو شروعات کرنی ہی ہوتی ہے۔
ایہہ تسی نووے آئے او تے کج نہی کہندے پئے۔ دو چار دیہاڑے گزار لوو فیر لگ پتہ جانڑا توانوں"اس فارم کے لوگ بہت اچھے ہیں!