گمنام زندگی
محفلین
یعنی ابھی آپ کا ہی ب فارم نہیں بنا ؟؟؟؟؟ 
آپ کا اور تمام استقبا ل کنندگان کا تہہ دل سے شکریہخوش آمدید پرویز صاحب![]()
![]()
کم و بیش 15 سالچوہدری صاحب عملی زندگی میں قدم رنجہ فرمائے کتنا عرصہ ہو گیا؟
کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا؟ کیا نتیجہ نکلا؟
نہ بابا ، اتنی ہمت تو کبھی نہ تھی اور نہ ہےسمجھ گیا۔
اچھا یہ بتائیں شادی سے پہلے کیا کبھی کسی لڑکی کو چھیڑا تھا؟