تعارف میں ہوں کون؟

مدرس

محفلین
جی ماسٹر صاحب
کیا کبھی اس کی وجہ سے ہزیمت بھی اٹھا نا پڑی (یعنی بلاوجہ لڑ کر )

کیا کراٹے کے عالمی مقابلوں یا عمدہ قسم کے مقابلوں کی کو ئی فلمیں‌بھی ہیں
 

جٹ صاحب

محفلین
جی ماسٹر صاحب
کیا کبھی اس کی وجہ سے ہزیمت بھی اٹھا نا پڑی (یعنی بلاوجہ لڑ کر )

کیا کراٹے کے عالمی مقابلوں یا عمدہ قسم کے مقابلوں کی کو ئی فلمیں‌بھی ہیں

سلام۔
جی ہاں بالکل عالمی مقابلوں اور عمدہ قسم کی ویڈیوز آپ یو ٹیوب پہ دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ یوٹیوب پہanwar vs hakeem لکھیں گے تو آپ حال ھی میں فیصل آباد میں ہونے والی نیشنل چیمپین شپ کا فائنل دیکھ سکیں گے جو ھمارے ہی کلب کے دو لڑکوں کے درمیان ہوا ہے۔اورandy hug اورkenji midori جو ورلڈ ڈائریکٹر ہے کی عمدہ ویڈیوز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
 
Top