گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

لاگ ان ہو کر یا لاگ ان کرکے؟
پہلے ہونے اور کرنے کا فرق بتلایا جائے گا۔
اچھاااااااااا۔ :cool:
تے ہن جاؤ گے کِنج ؟:cool2:
اچھا ااااااااا۔تے تسی مینوں بھیجن تے راضی او، انج جان لئی نہیں آیا میں۔
کمال ہی میرے محترم بھائی آپ نے
خوش آمدید
بہت دعائیں
بہت شکریہ بھائی۔آپ بھی خوش رہیں،آپکے لئے بھی نیک تمنات۔
لاگ ان ہونے سے پہلے محفل تک کیسے پہنچے؟؟
یہ اچھا سوال ہے۔لاگ ان ہونے سے قبل براؤز ر کھولا پھر وہاں ایڈریس ٹائپ کیا جو کہ اردو میں ہونے کی وجہ سے کچھ یوں بنا"ئردئوعب۔ہرگ/معھفل"پھر بعد میں زبان کو انگلش میں کر کے یو آر ایل دوبارہ ٹائپ کیا۔اور آ دھمکا یہاں۔
جیسے تیسے پہنچے ہیں اثرات سامنے ہیں۔

لاگن والی بھی زحمت ہی کی ہے یوں ہی پہنچ جاتے۔
شکریہ جماعتی بھائی۔بس جی آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہونا تھا تو لاگ(ن) ان والی زحمت کرنی ہی پڑی۔
آئندہ بھی اغلاط سے مطلع کرتے رہنا۔شکریہ
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اگر آپ سالگرہ کی لڑی میں محفل کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کرتے تو زیادہ اچھا لگتا اور اگر مزاح کا رنگ بھی ہوتا تو کم از کم اس قدر تو ہوتا کہ ہم کئی بار مسکرا پاتے نہ کہ لڑی کھولنے پر ایک لائن منہ چڑا رہی ہوتی :)
 
اگر آپ سالگرہ کی لڑی میں محفل کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کرتے تو زیادہ اچھا لگتا اور اگر مزاح کا رنگ بھی ہوتا تو کم از کم اس قدر تو ہوتا کہ ہم کئی بار مسکرا پاتے نہ کہ لڑی کھولنے پر ایک لائن منہ چڑا رہی ہوتی :)

محفل کے بارے میں میرے خیالات بہت نیک ہیں۔ بہت عمدہ فورم ہے۔ بلاشبہ اردو کی ایک بہترین اور بڑی سائٹ۔وغیرہ وغیرہ
 
اس پر مجھے خالد مسعود صاحب کی بات یاد آگئی۔
کہتے کراچی میں ایک مشاعرے میں اک بھیا نے پوچھا، بھیا یہ "چول" کیا ہوتا ہے۔ فرمانے لگے بھائی یہ چول سمجھایا نہیں دکھایا جا سکتا ہے۔
بندہ ہو جاتا ہے پزل چوبارے پر
رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر
 
کیسے سے اہم سوال ہے کیوں۔
دنیا نیٹ میں یاز بھائی سے کافی متاثر ہوں۔ تو اس پر اسرار شخص کی صحبت سے مستفید ہونے کو چلے آیا۔
وہ کیا ہے نہ صاحب، کہ "اے فلائنگ جٹ" تو آ رہی ہے لیکن "وائرلیس جٹ" کو شاید ابھی دیر لگے گی :LOL:
میاں صاحب، جٹ حاضر ہے،وائرلیس کا انتظام آپ کر دیں۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ نیک کام میں دیر کیسی۔
محمد وارث سر اب یہ تو کم از کم مزاح نہیں تھا۔۔۔۔
لیکن مجھے پتا ہے اس مراسلے کو بھی یہی ریٹنگ ملنے والی ہے۔۔۔
اور مجھے لگتا ہے کہ آپ ریٹنگ کے لئے مراسلے کرتے ہیں رہینگے۔وغیرہ وغیرہ
 
اور مجھے لگتا ہے کہ آپ ریٹنگ کے لئے مراسلے کرتے ہیں رہینگے۔وغیرہ وغیرہ
عبد اللہ تم نے میرا بند سوئچ آن کر دیا ہے۔ اس کے لیے اب مجھے خود کو مکمل شٹ اپ کرنا پڑے گا۔ جواب اتنا ہے کہ اتنا شدید سچ کہ۔۔۔ چل یار رہنے دے۔ خوش رہو۔
 
آخری تدوین:
Top