گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

محمد وارث

لائبریرین
میاں صاحب، جٹ حاضر ہے،وائرلیس کا انتظام آپ کر دیں۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ نیک کام میں دیر کیسی۔
اوہ اب سمجھا قبلہ کہ نیک کام ابھی ہونا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا یہ کب کا ہو چکا، بقولِ شاعر، آیا نہیں لایا گیا ہوں :)
 
اب کی بار پر مزاح اس لیے کہ "۔۔۔۔" کی جگہ کچھ بھی ڈال لو بھئی، "بڑے"، "وڈے" وغیرہ وغیرہ :)
"چھوٹے،نکے "وغیرہ وغیرہ کے متعلق کیا خیال ہے۔;)
عبد اللہ تم نے میرا بند سوئچ آن کر دیا ہے۔ اس کے لیے اب مجھے خود کم مکمل شٹ اپ کرنا پڑے گا۔ جواب اتنا ہے کہ اتنا شدید سچ کہ۔۔۔ چل یار رہنے دے۔ خوش رہو۔
سوئچ آن آپ کو شٹ آن ہونا چاہئیے ،ویسے کہہ لو جو آکھنا گلاں دل اچ نہیں رکھی دیاں:)۔
اوہ اب سمجھا قبلہ کہ نیک کام ابھی ہونا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا یہ کب کا ہو چکا، بقولِ شاعر، آیا نہیں لایا گیا ہوں :)
شاعر کے بقول تو یوں بھی ہے شائد"بلوایا گیا ہوں" وغیرہ وغیرہ:)
 
میں نے تو اپنی عمر کے حساب سے لکھا تھا صاحب، آپ کو کوئی چھوٹا استاد پسند ہے تو بسم اللہ، اپنی "مرضی" کے مطابق پسند فرمائیں :)
میں نےتو سچن ،لارا ، مہیلا ،پونٹنگ وغیرہ کی نسبت سے کہا تھا۔خیر جب بات مرضی کی ہی چلی ہے تو خالی جگہ کو خالی ہی رہنے دیتے ۔ ہر ایک اپنی "مرضی" سے پر کرتا رہے گا۔وغیرہ وغیرہ:)
 

محمد وارث

لائبریرین
میں نےتو سچن ،لارا ، مہیلا ،پونٹنگ وغیرہ کی نسبت سے کہا تھا۔خیر جب بات مرضی کی ہی چلی ہے تو خالی جگہ کو خالی ہی رہنے دیتے ۔ ہر ایک اپنی "مرضی" سے پر کرتا رہے گا۔وغیرہ وغیرہ:)
درست فرمایا آپ نے لیکن ذرا جماعتی صاحب سے بھی پوچھ لیں، خالی جگہ انہوں نے چھوڑی ہے، نہ جانے کیا مرضی تھی انکی، ہم ایسے ہی اپنی اپنی مرضی سے پر کرتے جائیں۔
 
بالفاظِ دیگر کافی محنت کر کے یہاں پہنچے ہیں :applause:۔ کافی جوکھم کا کام ہے لاگ ان کر پانا بھی۔
جی کافی زیادہ جوکھم بھرا کام ہے- ڈسکوری چینل والے اسٹیو اور باب بھی اتنا جوکھم نہیں اٹھاتے ہونگے- خیر اس جوکھم سے بچنے کو اب ہم نے براؤزر کو لاگ ان تفصیلات رٹا دی ہیں-
 
Top