تعارف میں

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم !
آیت اللہ صاحب پہلے تو محفل میں خوش آمدید اگر اپنا تھوڑا سا تعارف بھی کرادیتے تو زیادہ اچھا تھا چلیں اب کروادیں اور سیاست میں آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اپنا تھریڈ شروع کرنے کے لیئے اپ کے 25 پیغام ضرور ہونے چاہیئں اس کے بعد آپ اپنا تھریڈ شروع کر سکتے ہیں !

آپ کے تعارف کا منتظر ؟

مع السلام
 
نام بیبرس
عمر 22
طالبعلم ہوں
میرے خیال سے آپ کچھ اور بھی پوچھنا چاہتے ہیں۔۔:)
 
الف عین

لائبریرین
ابھی دوسرے تھریڈ پر ہی خوش آمدید کہہ آیا ہوں، یہاں بھی کہہ دوں۔ لیکن تعارف ابھی کہاں ہوا ۔ اصل نام بھی سمجھ میں نہیں آیا۔
 
شکریہ آپ سب لوگوں کا مجھے اردو لکھنے میں تھوڑی دقت ہوتی ہے اسی لیئے مختصر سا تعرف پیش کیا ۔۔۔ آپ لوگ اپنے سوالات مجھے پوسٹ کریں میں جواب کرتا جاؤں گا۔۔
 
Top