ناصر کاظمی کو بھول گئے آپ۔۔۔چھوٹی بحر میں عدم جی، جون ایلیا جی اور درد جی تینوں ہی اردو کو لازوال شاعری دے گئے ہیں۔
محمود بھائی آپ کوپسندیدہ کلام پیش کرنا منع ہے کیا؟خوبصورت کلام۔۔۔ پڑھ کر یہ غزل بھی یاد آئی۔۔
میں نے پوچھا کیا ہوا، وہ آپکا حسن و شباب۔۔ہنس کے بولے وہ صنم، شانِ خدا تھی میں نہ تھا
انتظار رہے گا اور مجھے ٹیگ کرنا مت بھولیے گادراصل شاعری کی کتابیں یہاں میرے پاس نہیں ہیں۔۔۔ یادداشت کے سہارے اگر کچھ پسندیدہ کلام یہاں لکھوں تو ہوسکتا ہے کہیں کہیں کوئی غلطی رہ جائے۔۔بہرحال آپکا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔ انشاء اللہ کچھ پوسٹ کروں گا جلد ہی۔
اتنی دیر تک یہ سنئیے۔۔۔
جی واقعی بھول گیا تھا۔ناصر کاظمی کو بھول گئے آپ۔۔۔
خوب انتخاب کیا ہے بابا جی
غضب یہ ہے کہ جب ہم نے آپ کی یہ انتخاب کی ہوئی غزل پر نگاہ ڈالی تو کافی کا کپ خالی ہو چکا تھا
بھرا جی اگر یہی غزل اپنے کوچے میں کہی جاتی تو ہم کپ کو گلاس سے بدل دیتےکافی ؟ لو جی اس غزل کو کافی کے ساتھ ملا کر آپنے اپنے اوپر 4 بوتل کنگ رابرٹ کی واجب کر لی ہیں
بھرا جی اگر یہی غزل اپنے کوچے میں کہی جاتی تو ہم کپ کو گلاس سے بدل دیتے
کیا خوب کہا ہے آپ نے۔۔اگر ایسا ہوجائے تو پھر اس کوچے کا رنگ دیکھئے گا۔۔یہاں کسی نے روکا ہے تو حکم کریں ہم کوچے میں ایک عدد شاعرانہ نسشت لگوا دیں گے
کیا خوب کہا ہے آپ نے۔۔اگر ایسا ہوجائے تو پھر اس کوچے کا رنگ دیکھئے گا۔۔
آپ شاعرانہ نشست کا اہتمام کروائیے ہم وہاں گلاس چنواتے ہیں۔۔وہ بھی صراحی دار۔۔بالکل انارکلی کی گردن جیسے۔۔۔
جی جی ۔۔ویسے بھی سادی شاعری کا ملنگوں کے ڈیرے پر کیا کام۔۔سادی شاعری پر تو گھونٹ اندر جانے کی بجائے باہر نکل آئے گامعاملہ شرابی ہی ہو گا وہاں پھر اوکے سادی شاعری نہیں چلے گی بھائی جان