مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

تعبیر

محفلین
میں اس بار پھر لیٹ ہو گئی
سالگرہ مبارک ہو


102764.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی تھوڑا ہی لے آنا تھا کہ بازار گئے اور خرید کر لے آئے۔ آرڈر پر بنوایا ہے تو کچھ وقت تو لگے گا ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو تمہارا کیا خیال ہے کہ کیک کسی لانڈری سے ملے گا۔ ارے بھئی بیکری ہو گی تو کیک ملے گا ناں۔
 

زینب

محفلین
لو ارے مغل بھائی یہاں‌ہی ہیں یہ دیکھیں شکریہ کہ کے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائی بری بات چھپتے نہیں‌ہیں کیک لائے یا نہیں پر چھپیں تو نہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی اتنا مجھے پتا ہے کیک بیکری سے ہی ملے گا لانڈری سے نہیں
 

مغزل

محفلین
شکریہ زینو اور تعبیر !
داراصل میرے دونوں‌کمپیوٹرز پر وائرس کا شدیدی حملہ ہوا ہے ۔۔
سالگرہ کی مبارکباد میں خیال نہ کیا، گھر کے سسٹم کا مانیٹر ۔۔ بجلی کے جھٹکے
برداشت نہ کرتے ہوئے ۔۔ انا للہ وا نا۔۔۔ ہوگیا ہے ۔۔
بہر کیف ۔۔ ان معاملات سے فرصت پاتے ہی حاضر ہوجاؤں گا۔
والسلام
 

زینب

محفلین
خالی ہاتھ آنے کی کوشیش نا کیجیے گا مغل بھائی اپ کو ہم داخل نہیں ہونے دیں‌گے محفل میں‌جبتک کیک نا لائے
 

زینب

محفلین
شکریہ پا جی یہ مومبتیاں تو پینٹ برش والی معلوم ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے پا جی یہ تو صرف دیکھنے والا ہے اس کھا تو نہین سکتے نا
 
Top