م حمزہ
محفلین
شکراًلکِ یا اختی!مبروک یا اخی!
شکراًلکِ یا اختی!مبروک یا اخی!
بہت بہت شکریہ بہن۔بہت مبارک باد حمزہ بھائی!
شکریہ تابش بھائی۔ جزاک اللہبہت مبارک ہو حمزہ بھائی
مشکور ہوں جناب۔ سلامت رہیں۔آپ کو مبارک ہو حمزہ بھائی
بہت بہت شکریہ محترم! جزاک اللہبہت مبارک ہو!
جزاک اللہ میرے بھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔بہت مبارک ہو حمزہ بھائی
میری زبان گنگ اور میری انگلیاں مفلوج۔ کیسے جناب کے شایانِ شان شکریہ ادا کروں!مابدولت منصب سہہ ہزاری کے حصول پراعزاز پر برادرم م- حمزہ کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
. . . . . بہت بہت ہو ۔
مشکل اردو میں لکھنے کے لیے زبان گنگ اور انگلیاں مفلوج کرنا ضروری ہے کیا؟میری زبان گنگ اور میری انگلیاں مفلوج۔ کیسے جناب کے شایانِ شان شکریہ ادا کروں!
بس اتنا ہی کہوں گا اللہ آپ کو اس خلوص اور محبت کے عوض دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے۔
ہادیہ بہن! آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔
شایانِ شان کا مطلب "مشکل اردو" تو نہیں تھا۔ خیر، اس سے اتنا تو پتا چلتا ہے کہ میری اردو کتنی ناقص ہے۔مشکل اردو میں لکھنے کے لیے زبان گنگ اور انگلیاں مفلوج کرنا ضروری ہے کیا؟