جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین
حسن نظامی صاحب، حافظ صاحب اور خالد صاحب ، جزا ک اللہ ، میں الحمدللہ صحتیاب ہوں ۔
بارشوں کے بعد پاکستان میں وبائی امراض کا پھوٹ پڑنا گویا کوئی فریضہ ہے، گھر میں بیٹی سمیت 4 افراد علیل ہیں دعا کیجے گا۔
اور جملہ بیماروں کے لیے بھی جو بارش کے بعد گندے پانی کی ملاوٹ والا ’’ پینے کا پانی ‘‘ پی کر بیمار ہوگئے ہیں ۔اللہ شفا عطا فرمائے ۔
محمود بھائی آپ کی صحت یابی کا پڑھ کر قلبی سکون حاصل ہوا۔ اللہ آپ کے گھر والوں کو بھی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور بارشوں کی وجہ سے جو لوگ بیمار ہوئے ہیں، اللہ انہیں بھی شفائے کلیہ عطا فرمائے، علاوہ ازیں تمام احباب سے درخواست ہے کہ صوبہ سرحد میں بارشوں نے جو تباہی مچائی ہے، اس کے لیے بھی تمام دوست دل سے دعا فرمائیں کہ اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمینحسن نظامی صاحب، حافظ صاحب اور خالد صاحب ، جزا ک اللہ ، میں الحمدللہ صحتیاب ہوں ۔