تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سمجھ نہیں آئی
مبارک باد میں نہیں ہونا چاہئے
تاسف میں ٹھیک ہے
ایک شخص شہید ہوا یا بستر پر مرا پیچھے والوں کے لئے تو صبر چھوڑگیا
مرنا تو ہر ایک نے ہے، اس سے زیادہ خوش قسمت کون جو شہید ہوکر ابدی حیات پا گیا۔ شہید مبارکباد کا مستحق ہے۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
اللہ ان کی شہادت کو قبول فرمائے، گھر والوں کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور گھروالوں کو صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
انّاللہِ و انّا الیہِ راجعون اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔آمین
 

فاتح

لائبریرین
اللہ قبول فرمائے۔ اور درجات بلند کرے۔
کچھ تفصیل عنایت ہو۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

کیا کچھ تفصیل مل سکتی ہے اس بارے میں؟
شہید محمد رؤف مغل پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایک کمانڈو تھے جو ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں کام کر رہے تھے۔ اسی باعث دہشت گردوں نے انہیں نشانہ بنا کر شہید کیا۔
محمود مغل بھائی کا نمبر ذاتی پیغام میں بھیج سکتا ہوں۔
 

جاسمن

لائبریرین
مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے۔ اُونچے اُونچے درجے عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔اور شہید کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی شہادت کی موت عطا فرمائے۔اور مرتے وقت کسی کا کوئی حق،کوئی قرض واجب الادا نہ ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top