فرحت کیانی
لائبریرین
بہت مبارک ہو۔
ظلِ الہٰی رعایا کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ اور اب ہمیں خلعت فاخرہ سے سرفراز فرمائیں۔
فریادی ظلِ الہٰی سے کچھ اور مانگو ۔
خلعت فاخرہ انہوں نے اپنے لئے چھپا رکھی ہے
( ایک ہی ہے نا )
کیوں ایک کیوں ہے؟ باقی کہاں گئیں؟ کیا بیچ کر ۔۔۔۔ میرا مطلب سمجھ رہے ہیں آپ۔