واہ واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے شکیل بھائی ! درد، آنسو، سکوت، بے خوابی رات لائی ہے پھر یہ سوغاتیں کیا بات ہے ! کیا اچھا کہا ہے! پزیرائی کا شکریہ جناب