امیج زوم کرکے پوری امیج کا معاینہ کیسے کریں؟ صرف ایک طرف کا حصہ ہی زوم کرنے کے بعد نظر آرہا ہے
کیا یہ صرف میرا ہی مسئلہ ہے
گوگل اور اکسپلورر میں بھی یہ مسئلہ ہمارے ساتھ درپیش ہے، فائرفوکس کے علاوہ۔غالباً یہ مسئلہ گوگل کروم یا پھر فائر فاکس میں پیش آرہا ہوگا۔
کیونکہ ان براؤزر کو استعمال کرتے وقت محفل میں دائیں بائیں اسکرولنگ کی سہولت میسر نہیں آتی۔
گوگل اور اکسپلورر میں بھی یہ مسئلہ ہمارے ساتھ درپیش ہے، فائرفوکس کے علاوہ۔
جی، توقع ہے یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے۔ہاں بھائی درست کہا آپ نے۔
ابھی تو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بھی دائیں بائیں اسکرولنگ دستیاب نہیں۔
امیج زوم کرکے پوری امیج کا معاینہ کیسے کریں؟ صرف ایک طرف کا حصہ ہی زوم کرنے کے بعد نظر آرہا ہے
کیا یہ صرف میرا ہی مسئلہ ہے
جی شکریہ، نئے ٹیب میں کھولنے سے امیج ٹھیک سے نظر آرہی ہے، اس کے علاوہ کروم میں آپ کی ذکر کردہ سہولت موجود ہے۔بڑی تصویروں کے جس حصے پر کلک کرتے ہیں، بڑا ہونے کے بعد وہ حصہ فوکس میں رہتا ہے۔ آپ مکمل تصویر کا معائنہ کرنا چاہیں تو اس کو نئے ٹیب میں کھول لیں۔