میں نے بھی آئی پیڈ میں یہی دیکھا ہے کہ اس میں رچ ایڈیٹر کام نہیں کرتا ہے۔ اس کی جگہ سادہ ٹیکسٹ ایریا کام کرتا ہے اور اس کے ذریعے بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ فورم سوفٹویر کے اگلے ورژن میں موبائل تھیم بھی شامل ہوگی۔ اس سے موبائل ڈیوائسز پر فورم کا استعمال بہتر ہو جائےگا۔
یہ پیغام درست نہیں۔ انگلش میں
ميں دو دن سے اس محفل ميں شريك هوا هو ۔۔۔ مجهے ايك چيز كي كمي بهت شدت سے محسوس هورهي هے اگر يه پورا هوجاتا تو شايد ميرا دل خوشي سے باغ باغ هوجائے ۔۔۔ ۔وه يه هے كه جب هم پيج كے آخر ميں جاتے هے تو اوپر كي مينيو نظر نهيں آتے ۔۔۔ كاش ايسا هوتا كه وه مينيو هميں نظر آتي جيسے هم فيس بك ميں ديكھتے هيں ۔۔۔
بهت بهت شكريهیہاں تیرتا ہوا اسٹکی نیویگیشن بار تو نہیں ہے لیکن اس مسئلے کا ایک حل کسی قدر موجود ہے۔ صفحے کے بالکل نیچے، بائیں جانب گوشے میں "اوپر" لکھا ہوا ہوگا، اس پر کلک کرنے سے فوراً صفحہ اوپر کی جانب اسکرول ہو جائے گا۔