مرغا سیاستدانوں کی پارٹی میں پھنستا ہے ہمارا کام تو فلاح و بہہبود کا ہوگاجی نہیں میری پارٹی کا نام ہے PLO
اس میں ٹی پارٹی کبھی کبھی ہوتی ہے یعنی کہ جب کبھی کو ئی مرغا پھنس جائے۔
آپ انتہائی معزز اور سینئر رکن ہیں میں آپ کو اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہوں باقی آپ سمجھ دار ہیںکس قسم کی فلاح و بہبود کرنا چاہ رہے ہیں؟
لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے آپ کے پاس کیا پلان ہے؟
محترم شاہنواز عامر صاحب! یہ دھیان رہے کہ آپ کی مندرجہ ذیل سابقہ شکایت سے لے کر آج تک محفل کی انتظامیہ نے ممبران کو کما حقہ یہ بات نہیں سمجھائی کہ"جو دھاگہ یا مضمون ہو اس پر اسی مضمون پر بات کی جائے" اور ہنوز آپ کے بقول اس فورم پر "بے وقوفانہ حرکات" جو دوسرے فورمز پر نہیں ہیں، جاری و ساری ہیں اور نہ صرف یہ کہ انتظامیہ ان کا نوٹس نہیں لیتی بلکہ اکثر اوقات خود بھی موضوع سے ہٹ کر گفتگو کرنا شروع کر دیتی ہے۔
سوال یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا آپ نے اس مرتبہ انتظامیہ سے کوئی ساز باز میرا مطلب ہے مشاورت کر کے اس بے حد سنجیدہ و رنجیدہ مسئلے کا قبل از وقت سدباب کر لیا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں کیا تو ہم کچھ بھی عرض کرنے میں آزاد ہیں۔۔۔ اب گزارش یہ ہے کہ ہم گو کہ آپ کے بہن اور بھائیوں میں تو شامل نہیں لیکن چونکہ آپ نے فورم پر التماس کی ہے سو جواب دینا ہماری قومی و اخلاقی فریضہ بن جاتا ہے۔
سب سے پہلے تو مبارک باد۔۔۔ بعد ازاں عرض ہے کہ آپ دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ایک عظیم پارٹی (کوچۂ ملنگاں) کی بنیاد رکھنے کی سعادت گذشتہ برس ہی حاصل کر چکے ہیں یعنی اس پارٹی کا قیام آنجناب ہی کے آغاز کردہ دھاگے سے ہوا تھا اور اتفاقاً اس کے مقاصد بھی بعینیہ یہی ہیں یعنی "لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کے درمیان بھائی چارگی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا"
پارٹی کا نام تو ساجد بھائی نہ صرف تجویز کر چکے بلکہ اسے رجسٹر بھی کر چکے یعنی "کوچۂ ملنگاں"
اس عظیم پارٹی (کوچۂ ملنگاں) کے مجھ سمیت بیشتر ارکان کے کرتوتوں کی طرح جھنڈے کا رنگ بھی سیاہ ہی زیب دیتا ہے
معیار کی بات ہے تو وہ عسکری جوانوں سے بڑھ کر کس کا بہتر ہو سکتا ہے لہٰذا تحفہ بھی انھی کو پیش کر دیں ویسے بھی وہ آپ کی پارٹی کے بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری ہیں اور آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے حصے کے تمام امور احسن طریق پر انجام دیتے رہے ہیں۔
شام کے اخبارات میں گمنام "آشناؤں" کے طور پر تو نہیں آٖئیں گی جن کے متعلق خبریں ہوتی ہیں کہ 16 سالہ پروین آشنا کے ساتھ فرار؟
تو آپ کو بھی دعوت نامہ موصول ہو چکا ہے۔زبردست ترین کی ریٹنگ!!!!
بھائی جان وہ میں نے مجبورا چلائی تھی کیونکہ اس کا ڈرائیور ہی لا پتہ ہو گیا تھا ۔معیار کی بات ہے تو وہ عسکری جوانوں سے بڑھ کر کس کا بہتر ہو سکتا ہے لہٰذا تحفہ بھی انھی کو پیش کر دیں ویسے بھی وہ آپ کی پارٹی کے بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری ہیں اور آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے حصے کے تمام امور احسن طریق پر انجام دیتے رہے ہیں۔
زبردست ترین کی ریٹنگ!!!!
محمد امین بھائی مجھے نہیں پتہ کہ آپ مجھ سے کیا چاہتے ہو لیکن اردو محفل میں جتنے بھی ارباب اختیار اور جنرل یوزرز ہے وہ سب ایک فیملی کی مانند ہیں اور باقی رہی پارٹی کی بات تو بس وہ تو فلاح و بہبود کے لئے ہے فلاح و بہبود کیا ہوتی اور کوچہ ملنگا میں کس قسم کی بات کی جاتی رہی ہیں بہرحال میں یہاں تصادم نہیں چاہتا اور نہ ہی کسی الٹی سیدھی بات کا کوئی جواب دے پاؤں گا میں نے اپنا کام کرنا ہے اور بس صرف اسی فورم پر نہیں دیگر فورمز پر بھی میں نے یہ بات کی ہے اور سب نے اس کو پسند کیا ہے اور آپ جانتے ہیں دوسرے اور بڑے فورمز کون سے ہیںزبردست ترین کی ریٹنگ!!!!
فوجیوں کو اگر سیاسی پارٹی بازی میں الجھا دیا گیا تو بہت برا ہو گاشمشاد بھائی اس پارٹی میں نیرنگ خیال انیس الرحمن اور@عسکری کی شمولیت اس کی
مقبولیت میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے
محمد امین بھائی مجھے نہیں پتہ کہ آپ مجھ سے کیا چاہتے ہو لیکن اردو محفل میں جتنے بھی ارباب اختیار اور جنرل یوزرز ہے وہ سب ایک فیملی کی مانند ہیں اور باقی رہی پارٹی کی بات تو بس وہ تو فلاح و بہبود کے لئے ہے فلاح و بہبود کیا ہوتی اور کوچہ ملنگا میں کس قسم کی بات کی جاتی رہی ہیں بہرحال میں یہاں تصادم نہیں چاہتا اور نہ ہی کسی الٹی سیدھی بات کا کوئی جواب دے پاؤں گا میں نے اپنا کام کرنا ہے اور بس صرف اسی فورم پر نہیں دیگر فورمز پر بھی میں نے یہ بات کی ہے اور سب نے اس کو پسند کیا ہے اور آپ جانتے ہیں دوسرے اور بڑے فورمز کون سے ہیں
ایک اور بھی ہوتی ہے تانگہ پارٹیویسے ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ یہ سیاسی پارٹی ہے یا پارٹییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ی والی پارٹی؟؟
ایک اور بھی ہوتی ہے تانگہ پارٹی
ویسے میں نے اگر ان کو سپورٹ کیا تو لوگ کہیں گے اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی ہے اور نا کیا تو یہ کہیں گے اسٹیبلشمنٹ ہماری راہ مین روڑے اٹکا رہی ہے
گندے مشورے نا قابل عملاوکے تو آپ بھائی ایک کام کریں کھلے عام ان کی مخالفت کریں اور سپورٹ سے انکار کریں اور درونِ خانہ فنڈز اور سپورٹ مہیا کریں ؛)
گندے مشورے نا قابل عمل
۔۔۔۔۔۔ اور آپ جانتے ہیں دوسرے اور بڑے فورمز کون سے ہیں