شزہ مغل
محفلین
ہوا مگر 3 منٹ کی 20 منٹ میں دیکھیکیا اب بھی پلے نہیں ہوا؟
ایسے
ہوا مگر 3 منٹ کی 20 منٹ میں دیکھیکیا اب بھی پلے نہیں ہوا؟
ہو گیا۔کیا اب بھی پلے نہیں ہوا؟
جناب یہ پہلی نمائش ہے۔ اصل کہانی ابھی باقی ہےہو گیا۔
شکریہ
فلم کا ٹریلر کم اور صوتی اثرات کا زیادہ لگ رہا ہے
کُچھ شرارتوں کے حوالے سے تھپڑ سے بھی بڑی رنگین یادیں وابستہ ہو سکتی ہیں۔ بندے کو آپٹیمِسٹ ہونا چاہیےایمیج چاہے جو بھی بنایا جائے لفظ کا مفہوم ہی اصل ایمیج ہوتا ہے۔
اگر میں کہوں "تھپڑ" تو آپ اس کا کیا ایمیج لیں گے؟؟؟ ایمان داری سے بتائیے گا
آئے ہائے، متفق، پُر مزاح، زبردست اور پسندیدہ کی ریٹنگز قبول کریں۔ مزید ریٹنگز کے لیے ذاتی مکالمے میں کچھ یادیں شئیر کریںکُچھ شرارتوں کے حوالے سے تھپڑ سے بھی بڑی رنگین یادیں وابستہ ہو سکتی ہیں۔ بندے کو آپٹیمِسٹ ہونا چاہیے
شکریہ عباس صاحب! شائد ہر انسان اپنے پیک احمقانہ ٹائم ( نو بلوغت) پر ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے قلعے فتح کرنے کا جذبہ رکھتا ہے اور اِس جذبے کی تکمیل کے لیے سو طرح کی حماقتیں کرتا ہے جِن میں سے کُچھ کا نتیجہ مذکورہ صورتِ حال کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے۔ آپ بھی ذہن پر زور دیں کُچھ نہ کُچھ یاد آ ہی جائے گا دُنیا میں کوئی بات نئی بات نہیںآئے ہائے، متفق، پُر مزاح، زبردست اور پسندیدہ کی ریٹنگز قبول کریں۔ مزید ریٹنگز کے لیے ذاتی مکالمے میں کچھ یادیں شئیر کریں
بہت آداب۔
نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا vimeo بھی پاکستان میں بین ہے؟
مگر میں بندہ نہیں بندی ہوں۔کُچھ شرارتوں کے حوالے سے تھپڑ سے بھی بڑی رنگین یادیں وابستہ ہو سکتی ہیں۔ بندے کو آپٹیمِسٹ ہونا چاہیے
جی جی آپ نے درست کہا تھپڑ کی یاد رنگین ہونے کی پہلی شرط بھی یہی ہے کہ مارنے والی بندی ہومگر میں بندہ نہیں بندی ہوں۔
آپ کے لیے جہاں تھپڑ رنگین یاد ہو سکتی ہے وہاں میرے لیے تھپڑ غصے کا اظہار ہو سکتا ہے۔