نئی ڈکشنری - امجد اسلام امجد

محمدصابر

محفلین
1100742397-1.jpg

1100742397-2.gif
 

دوست

محفلین
کارپس کی بنیاد پر بنائی گئی لغات آپ کو اہل زبان کے تازہ ترین رجحانات سے باخبر رکھتی ہیں۔ کونسا لفظ دور حاضر میں کس معنوں میں استعمال ہورہا ہے اس کا اندازہ ایسی لغات سے ہی ہوسکتا ہے۔ شخصی غلطیوں سے پاک یہ لغات انگریزی میں پچھلے بیس سالوں سے تیار کی جارہی ہیں۔ آکسفورڈ، کیمبرج وغیرہ کی لغات کروڑوں الفاظ پر مشتمل کارپس سے نتائج اخذ کرکے تیار کی جاتی ہیں۔ یاد رہے کارپس سے مراد کسی بھی زبان کے متون کا مجموعہ ہے وہ تحریری بھی ہوسکتا ہے اور بولی کی صورت میں بھی۔ لیکن اسے کمپیوٹر میں استعمال کرنے کے لیے لکھی ہوئی عبارت کی شکل میں‌ ہونا چاہیے۔ جہاں سے اسے پہلے گرامر کے حوالے سے ٹیگ کیا جاتا ہے اور اس کے بعد اس کا تجزیہ کرکے مختلف قسم کی تحقیقات کی جاتی ہیں انھی میں سے ایک لغت بنانا بھی ہے۔
 
Top