نئے امریکی صدر بائیڈن کی خارجہ پالیسی کیا ہو گی؟؟؟

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان چین اور امریکہ
مل کر دنیا کی پائیدار ترقی کی تشکیل کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ :
  1. مسئلہ کشمیر کو حل کیا جائے
  2. افغانستان میں امن قائم کیا جائے
  3. امریکہ چین تعلقات کو بہتر خطوط پر استوار کیا جائے
 

الف نظامی

لائبریرین
سر آپ نے جو کہا وہ آئیڈیل ازم ہے۔۔۔ دنیا جنگل ہے اور فٹسٹ ہی سروائو کرتا ہے۔۔۔ ٹرمپ اور بائیڈن میں فرق صرف اپروچ کا ہے باقی پالیسی وہی رہے گی
بجا فرمایا۔ آئیڈیل باتوں کا مقصد تو یہی ہے کہ جنگل میں بسنے والوں کو کسی قدر تہذیب سکھائی جا سکے۔
 
Top