مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

صائمہ شاہ

محفلین
۲۰۱۵ کے ساتھ قدم ملا کر چلتے ہر نئے روز کے ساتھ نئے سبق اور تجربے اسے بہت منفرد بنا گئے ۔ نہ صرف منفرد بلکہ مشکل بھی مگر سلام ان سب لمحوں کو ان سب اسباق کو جو ہمیں ہماری انفرادیت کے ساتھ ساتھ ہماری شناخت اور شخصیت بھی بخشتے ہیں ۔ انہی شب و روز میں جہاں کچھ کمزور رشتے ریت کی طرح مٹھی سے نکل گئے وہیں بہت سے خوبصورت لوگ اپنی موجودگی اور اہمیت کا احساس دلاتے رہے ۔
انہی لمحوں ، رشتوں اور شدتوں کو آنے والے سال کے لیے نیک خواہشات کا پیغام
 
Top