آپ کی تجویز بہتر ہے۔ مگر اس دھاگے کا نام تبدیل کی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ از خود یہ نام (کون ہے جو محفل میں آیا) ایک پہچان ہے۔ جس کو پرانے ممبران بھی جانتے ہیں ۔1"آداب عرض ہے "
"ً 2 " میں بھی بزم سجانے آیا "
3 "آج محفل کیسی ہے"
کوئی مثال؟محفل کے بارہ سنگھے بھی ہوسکتا ہے۔
یہ تو کمال کی بات ہے میں تو سمھجا آپ کو علم ہوگاپپو بھائی میں بھی اس کےمتعلق لاعلم ہی رہا۔