زین پھر تو میری پوسٹ کچن سے شروع ہو کر کچن پر ہی ختم ہو گی
کچھ اور آئیڈیا دو یہ مجھے اچھا نہیں لگا کچھ دلچسپ سا بتاؤ نا
پھر روز کے معاملات میں یہ بھی لکھ دیا کیجئے گا کہ
آج بچوں نے کتنا تنگ کیا۔
کہ ایک طرف سے چھوٹو چلا آرہا ہے روتا ہوا کہ مما دیکھو بھیا نے میری چاکلیٹ چھین لی۔
تو دوسری طرف صاحبزادی فرمارہی ہیں کہ مما پہلے میری پونی باندھ دیں۔
اور آپ غصے میں دانت کچکچارہی ہیں۔
ایک طرف سے بھائیں بھائیں اور دوسری طرف سے پونی پونی
پھر جب دانت کچکچانے سے بھی کام نہ بنا تو آپ نے پہلے تو چھوٹو کی بہتی ہوئی ناک صاف کی اور پھر فلاں ڈھمکاں کچھ بھی ایسا لکھ دیا کیجئے گا
فہیم خاصے تجربہ کار معلوم ہوتے ہو۔ +زبردست+
بات ہی ایسی کہی ہے شمشاد جی نے کہ مجھے ہنسی اگئی اور اب بھی آ رہی ہے
واہ فہیم وہ کہتے تو اور بھی بہت کچھ ہیں آپ بس اپنے ہی کام کی باتیں سنتے ہین اس میں سے
میرا خیال ہے کہ ایک اور نئے زمرے کی ضرورت ہے جہاں شگفتہ کی وہ تمام تھریڈز ہوں جن میں عنوان کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
اس کا نام ہونا چاہیے "شگفتہ تحریریں" یا "شگفتہ ٹیسٹ"
یہ دھاگہ کب پٹڑی سے اترا اور کس کس نے اتارا ۔ کون کون ذمہ دار ہے
اور میرا ذکر خیر
چلیں پھر ایسا کیا جائے کہ اس زمرہ کے ساتھ ہی ایک اور زمرہ کی بھی ضرورت ہے جس میں وہ سب میسجز اور ذپ رکھے جائیں جو شگفتہ نے زکریا بھائی کو بھیجے اور جن کے جواب ہفتوں بعد یا پھر مہینوں بعد ملے اور ملتے ہیں یا جو بچارے بغیر جواب کے ہی راہ یں کہیں رُل گئے اور وہ جو ابھی تک جواب کے منتظر ہیں
جہانزیب بھائی ، آپ کو ایک زمرہ کا نام بھی تجویز کرنا پڑے گا ، زمرہ کا ذکر اوپر کی پوسٹ میں ہے
مجھے لگتا ہے آپ نےبھی زکریا کو کوئی جواب اب تک نہیں بھیجا۔۔ اسی کا بدلا لے رہے ہیں۔چلیں پھر ایسا کیا جائے کہ اس زمرہ کے ساتھ ہی ایک اور زمرہ کی بھی ضرورت ہے جس میں وہ سب میسجز اور ذپ رکھے جائیں جو شگفتہ نے زکریا بھائی کو بھیجے اور جن کے جواب ہفتوں بعد یا پھر مہینوں بعد ملے اور ملتے ہیں یا جو بچارے بغیر جواب کے ہی راہ یں کہیں رُل گئے اور وہ جو ابھی تک جواب کے منتظر ہیں [/SIZE]
مجھے لگتا ہے آپ نےبھی زکریا کو کوئی جواب اب تک نہیں بھیجا۔۔ اسی کا بدلا لے رہے ہیں۔
ویسے میں نے بھی آپ کو کچھ بھیجا ہوا ہے۔۔ رمضان سے ایک، دو ماہ پہلے کا۔۔ اس کا جواب بھی اب تک نہیں آیا۔